@prankgenius1: interi team #foryou #cricketfun #fouryoupage #sundaycricket

Captain G🏏🇵🇰🇵🇰
Captain G🏏🇵🇰🇵🇰
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 17 September 2026 13:16:34 GMT
12258
1272
23
146

Music

Download

Comments

malik.shahid1863
Malik shahid :
,2000
2026-09-18 05:54:38
0
khanbadsha218
⚡𝙥𝙧𝙞𝙢𝙚 𝘼𝙨𝙖𝙙⚡𒆜 :
last comment bro 😔😔😔😔😔😔
2026-09-19 02:23:01
0
bilal.youness88
Bilal youness :
😂😂😂
2026-09-18 19:55:11
0
awais.jutt9203
awais jutt :
😁😁😁
2026-09-17 13:34:34
0
ihateloveno
Rajput ladka 🦁🦅 :
😁😁😁
2026-09-18 13:50:17
0
vickybabu4576
Vicky baba :
🥰🥰🥰
2026-09-18 09:11:39
0
ch.haider.789
ʜᴀɪᴅᴇʀ ᴄʜᴀᴜᴅʜᴀʀʏ :
❤️❤️❤️
2026-09-18 06:56:10
0
chodharysab3
میاں حنین 👑 :
😂😂😂
2026-09-18 06:05:59
0
malik.shahid1863
Malik shahid :
🥰🥰🥰
2026-09-18 05:54:09
0
m.aftab9622
M Aftab :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-18 05:07:36
0
chatifolikh
Ch Atif Olikh :
♥️♥️♥️
2026-09-18 04:50:31
0
javediqbaljave479
Javed Iqbal Javed :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-18 04:23:47
0
ramzanghaffar01
Ramzan_oad :
😁😁😁
2026-09-18 03:15:20
0
adamkh346
kaleem Khan 1236 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-17 16:43:45
0
kashifaliofficial555
Kashif - official 555 :
😂😂😂
2026-09-17 15:27:34
0
irfan.mahi540
Irfan mahi :
😂😂😂
2026-09-18 16:36:36
0
tayyab.khan8552
Tayyab Khan :
😂😂😂😂
2026-09-17 13:32:02
0
tayyab.khan8552
Tayyab Khan :
🥰🥰🥰
2026-09-17 13:31:51
0
adnanmaqbool.jutt
Adnanmaqbool Jutt :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-17 13:24:24
0
shani_khokhar6
👀Dont die before your death🔥 :
❤️❤️❤️
2026-09-17 13:21:15
0
mughal.brand143
👑😘🇲UغAL🇧ADشا😘👑 :
[Laugh approved][Laugh approved][Laugh approved]
2026-09-17 13:19:40
0
adii_officiall07
Ch_Adii_07 :
😜😜😜
2026-09-17 13:19:38
0
cricket.world466
Cricket world 🌎🌎 :
😂😂😂
2026-09-19 07:12:05
0
To see more videos from user @prankgenius1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پھر شاید تمہیں میری وہ خاموش محبت یاد آئے، وہ انتظار یاد آئے، وہ شخص یاد آئے جو تمہاری ایک نظرِ التفات کو بھی اپنے لیے بہت بڑی معنویت سمجھتا تھا۔ پھر شاید تم سوچو گے کہ جسے میں نے اتنی آسانی سے نظرانداز کیا، وہ میرے لیے کتنا مخلص تھا۔ میں نے تمہارے ناز بھی سہے، تمہاری بے رخی بھی برداشت کی، تمہاری خاموشی کو بھی خاموشی سے قبول کیا، مگر کبھی تم سے یہ نہیں کہا کہ میری محبت کا بدلہ مجھے ضرور دو۔ کیونکہ محبت میں بدلہ نہیں مانگا جاتا، محبت تو کبھی کبھی صرف اتنا چاہتی ہے کہ جسے ہم دل سے عزیز رکھتے ہیں، وہ کم از کم ہماری سچائی کو سمجھ لے۔ اور اگر کبھی ایسا وقت آیا کہ میری آواز تم تک نہ پہنچ سکے، تو میری سابقہ باتوں کو یاد کرنا؛ شاید اُن میں تمہیں وہ شخص مل جائے جو تمہاری بے رخی کے باوجود تمہیں برا کہنے پر آمادہ نہیں تھا۔ پھر تم کسے دکھاؤ گے اپنے ناز و نخرے، جب میرے حصے میں تمہاری آواز نہیں، صرف ایک خاموش یاد رہ جائے گی؟پھر تم کسے دکھاؤ گے اپنے ناز و نخرے، جب میرا نام پکارا جائے گا مسجد کے میناروں میں… تب شاید تمہیں یاد آئے کہ کوئی تھا جو تمہاری بے رخی کو بھی محبت سمجھ کر سہتا رہا، تمہارے ناز بھی اٹھاتا رہا، تمہاری خاموشیوں کے پیچھے بھی اپنے لیے کوئی معنی تلاش کرتا رہا۔ تب شاید تمہیں وہ شخص یاد آئے جو تمہاری ایک نظرِ التفات کو اپنے لیے پوری دنیا کی خوشی سمجھ لیتا تھا۔ مگر اُس وقت شاید میرے حصے میں نہ کوئی شکوہ ہوگا، نہ کوئی سوال، نہ تم سے اپنی محبت کا حساب مانگنے کی خواہش۔ بس ایک خاموشی ہوگی اور کچھ ایسی باتیں جو میں تمہارے سامنے رہ کر بھی نہ کہہ سکا۔ پھر تم کسے دکھاؤ گے اپنے ناز و نخرے، جب میرا نام پکارا جائے گا مسجد کے میناروں میں…تحریر لکھت چاند علوی #growmyaccount q@

About