@sheikh.kashif.raza: اس لائن کا مطلب یہ ہے کہ: آج کل بعض لوگ غیروں کو خوش کرنے اور انہیں اپنے قریب کرنے میں اتنے مصروف ہیں کہ اپنے ہی رشتوں، اپنوں کی محبت اور جذبات کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔ یہی رویہ آہستہ آہستہ اپنوں کے دلوں میں دکھ، شکوے اور فاصلے پیدا کرتا ہے، اور پھر رشتوں میں محبت کی جگہ نفرت یا بے رخی بڑھنے لگتی ہے۔ 🖤 یعنی غیروں کو اہمیت دینا غلط نہیں، مگر اپنوں کی قدر کھو کر نہیں۔ #followers #followers➕ #fypシ
Bakwas hai sab koi apna nahi hota siwaye Allah ki zaat k acha waqt ho to sab munafiq apne ban jaty hain waqt bura chal raha ho to siwaye Allah pak ki zaat k koi sath nahi hota
2026-09-17 18:58:53
1
jam iqbal :
good 💯
2026-09-19 16:18:55
0
☠️THE👉VILL☣️IN☠️ :
رشتوں سے آپ کا کیا مراد ہے رشتے تو وہ ہوتے ہیں اور اپنے وہ ہوتے ہیں جو مشکل وقت میں مشکل جگہ آپ کا سہارا بنے ۔
باقی جو ہم سے دور چلے جائیں ان سے نفرت کرنا لازم نہیں ہے کیونکہ وہ پہلے ہماری زندگی سے جا چکے ہوتے ہیں ایک مردہ شخص کی طرح
2026-09-19 12:20:33
0
Najma Uzma :
2026-09-19 14:47:12
0
شاہد علی شیخوپورہ آلہ🇵🇰🇴🇲 :
💯 Right
2026-09-19 15:39:54
0
🩷 مُحْتَرْمَه٘ 🩷 :
Durust . . . . .
2026-09-18 17:00:55
1
mohibkhan😈😈💪 :
g bilkul
2026-09-18 09:06:30
0
Abdullah Khattak🥰 :
jhot ha
2026-09-18 21:58:55
0
Asad rehman :
yes
2026-09-18 19:36:15
0
Yashoo doll :
sagy Ben Bhai ESA karty hn
2026-09-18 10:58:23
0
ایم ایچ مانی بھٹہ :
غیروں سے مار ہی کھا راہیں ہیں اور رسوا بھی ہو رہے ہیں اور اپنی طرف سے کہتے ہوں گیں ہمارے خونی رشتے داروں کو کچھ نہیں پتا چلے لیکن اللّه کی طرف سے سب پتا چل جاتا ہے جو اپنوں کے لئے غردار اور منفقت رکھتے ہیں یا منافقت رکھتی ہیں وہ پوری زندگی ذلیل و رسوا ہی ہوتے ہیں
2026-09-18 10:48:45
0
M. Ali :
kamal
2026-09-17 13:32:01
0
To see more videos from user @sheikh.kashif.raza, please go to the Tikwm
homepage.