@hayaofficial72: شبِ جمعہ✨🥺میرے مولا میں نے سنا ہے شبِ جمعہ آپ کربلا تشریف لے جاتے ہیں، اپنے جدِ مظلوم حضرت امام حسین کی بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں۔ آج کی اس بابرکت رات میں ہم سب گناہگار آپ کے در کرم پر امید لے کر حاضر ہیں۔ اے مولا! اللہ تعالیٰ ہر پریشان دل کو سکون عطا فرمائے، ہر بیمار کو ا، ہر بے روزگار کو حلال رزق، ہر مقروض کو آسانی، ہر - و آسانی، ہر بے اولاد کو صالح اولاد، ہر مسافر کو خیریت، ہر مرحوم کو مغفرت اور ہر مومن کی جائز حاجت شفا به پوری فرمائے۔ اور مولا صاحب الزمان! ان تمام دعا مانگنے والوں کے صدقے، اگر میرا بھی نام آپ کی دعاؤں میں آ جائے تو میرے گناہوں کو معاف کروا دیجیے، میرے دل کو اپنی محبت اور اپنے ظہور کے انتظار سے زندہ رکھیے، مجھے دین محمد و آلِ محمد پر ثابت قدم رکھیے، اور میری دنیا و آخرت سنوار دیجیے۔ : صاحب الزمان! شب جمعہ کربلا میں میرے لیے بھی ایک دعا ضرور یا فرمائیے۔ آمین یا رب العالمین✨🌺😭💔😞🤲🏻 #hayaofficial72 #foryoupage #shabejummah #unfreezemyacount #یاصاحب_الزمان_عج