آج کل کے خراب حالات کی ایک بڑی وجہ والدین کی تربیت میں کمی بھی ہے۔ اچھے والدین صرف بچوں کو آزادی دے دینا کافی نہیں سمجھتے، بلکہ انہیں صحیح اور غلط کی تمیز بھی سکھاتے ہیں۔ افسوس کہ بعض والدین بچوں کی ہر حرکت پر یہ کہہ کر خاموش ہو جاتے ہیں کہ ’’کوئی بات نہیں‘‘۔ بچہ چاہے ٹک ٹاک بنائے، غیر مناسب کام کرے یا غلط طریقہ اختیار کرے، والدین روکنے اور سمجھانے کے بجائے اسے آزادی دے دیتے ہیں۔ یہی بے جا آزادی اور تربیت کی کمی آگے چل کر بچوں کے کردار اور معاشرے دونوں کو متاثر کرتی ہے۔ بچوں کو آزادی ضرور دیں، لیکن حدود، ادب اور ذمہ داری کے ساتھ۔
2026-09-17 14:32:16
18
LiaqaT khaن :
QUare seb mala Yawa video gora ka ♥️
2026-09-17 13:29:32
7
Hammad khan 123 :
Good 👍 Rora
2026-09-17 16:21:59
3
prince Aryan khan :
sorry yar derkhapame
2026-09-17 16:41:24
2
Imran 804 :
ماشاءاللہ بہت خوب ھے
2026-09-17 14:50:18
7
💕⃝ 𝗠𝗨𝗡𝗘𝗘𝗕 𝗦𝗔𝗧𝗘💕⃝ :
good morning
2026-09-17 16:51:33
3
Khan 313 :
2026-09-18 10:37:06
1
Rahib khan 302 :
ONLY 💓ALLAH💓
2026-09-17 16:49:36
3
LB Nakara :
اللہ تعالیٰ دی درلہ ڈیر عمر درکئ
2026-09-17 15:47:05
3
Kamran Wazeer :
2026-09-17 15:49:31
3
M Izhar King :
🥰🥰🥰🥰❤️♥️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-17 16:15:15
3
Abdur Razaq :
ماشاءاللہ بہت خوب صورت
2026-09-17 18:03:11
2
Qadar---'--- Gul 9988 :
ڈیرخہ جواب
2026-09-17 17:05:19
2
Azmat Ali ✌ :
2026-09-17 17:48:36
2
Peshawar king :
2026-09-17 18:25:56
1
To see more videos from user @aminullahtawhidyar, please go to the Tikwm
homepage.