کتاب اور مکتبِ فکر کا فرق:
جس کتاب (الکافی) کا اس نے حوالہ دیا ہے، وہ شیعہ مکتبِ فکر کی حدیث کی کتاب ہے۔ اہل سنت (Ahl-e-Sunnat) کے ہاں حدیث کی معتبر کتابیں صحاح ستہ (بخاری، مسلم وغیرہ) ہیں، اور ان میں ایسی کوئی روایت موجود نہیں ہے۔ عام سوشل میڈیا پر اسے "اسلامی حکم" بنا کر پیش کرنا غلط ہے۔
عربی متن اور ترجمے میں کاٹ چھانٹ:
اگر آپ اس کی لکھی ہوئی عربی دیکھیں۔۔ اس میں "حضرت علی" کا نام کہیں نہیں ہے، بلکہ اس نے خود متن میں "حضرت امام جعفر صادق" لکھا ہے۔ وہ اوپر کچھ اور لکھ رہا ہے اور نیچے حوالے میں کچھ اور! یعنی وہ بندہ خود کنفیوز ہے اور صرف لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔
"آپ کا دیا ہوا حوالہ (کتاب الکافی) اہل سنت کی مستند کتب (صحاح ستہ) میں سے نہیں ہے، اور نہ ہی یہ قرآن یا صحیح احادیث سے ثابت ہے۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے رزق کی برکت کا ذریعہ تقویٰ، استغفار، صلہ رحمی اور حلال محنت کو بتایا ہے، کسی جوتے کے رنگ کو نہیں۔ بغیر تحقیق کے ایسی غیر مستند باتوں کو اسلام سے جوڑنا درست نہیں ہے۔"
2026-09-19 20:21:04
10
🇵🇰Ch Afzaal Ali Jutt🇦🇪 :
حضرت علیؑ سے نہیں بلکہ امام جعفر صادقؑ سے منسوب ہے۔
روایت میں امام جعفر صادقؑ نے سفید نعل کے بارے میں بات فرمائی ہے، اور ایک روایت میں سفید نعل خریدنے والے کے لیے رزق ملنے کا ذکر بھی ہے۔ �
2026-09-18 04:47:47
21
Anila :
School k shoes white thy hmary to
2026-09-20 13:36:41
4
Murshad 333 :
اس ہدیث کا کوئی حوالا مل سکتا ہے...؟اسلام کے بارے میں کوئی بھی بات %100 کنفرم ہونے کے بعد کرنی چاھیے..
ہدیث شریف کا حوالا پلیز ضتور دیں پلیز
2026-09-17 21:50:02
18
Abdul Rehman :
kisi ka be name le kr koe be kuch be keh deta hai
2026-09-20 11:51:19
3
Reality king....A :
حوالہ
2026-09-17 16:54:59
7
پنجابی شاعر غلام حسین الفت✍🏻 :
حق مولا علی علیہ السلام
2026-09-21 19:06:11
4
🔥Aɴᴀ$ Cʜᴀᴜᴅʜᴀʀʏ🔥 :
ya Hazrat ALI. ka name la kr ya bat apni trf sa bat kr rha ha mana search kia baqiii ap bhii zroor kry
2026-09-18 04:50:17
5
ب :
not real
2026-09-18 20:34:20
3
Suleman Mughal :
how is that even possible
2026-09-17 22:05:45
2
Syed Hassan Shah :
اب جوتوں سے رزق کا کیا تعلق جبکہ رزق کی ذمہ داری اللہ نے خود لی ہے
2026-09-19 03:49:38
2
Malik Waleed :
me to jute black hi pehnta hu.
abi tak to alhamdulillah koi masla nai hua.
2026-09-19 00:51:10
3
Brown Boy :
Yar mola ka name ly kr khud sy na chora kro
2026-09-20 05:40:33
1
Alina Khan :
Kahan pr lekha hai ??
2026-09-17 19:43:30
8
syedataqeebfatima :
Beshak
2026-09-18 12:29:08
2
🇵🇰Ch Afzaal Ali Jutt🇦🇪 :
جی، میں نے حوالہ چیک کیا ہے۔ سفید جوتا پہننے کی بات حضرت علیؑ سے منسوب نہیں مل رہی۔
جو واضح روایت ملی ہے وہ امام جعفر صادقؑ سے ہے:
"من دخل السوق قاصداً لنعل بيضاء..."
یعنی جو شخص سفید نعل/چپل خریدنے کی نیت سے بازار جائے، اسے ایسا مال ملنے کا ذکر ہے جس کی اسے توقع نہ ہو۔
یہ روایت الکافی، جلد 6، صفحہ 465 میں منقول ہے، اور وسائل الشیعہ میں بھی "سفید نعل پہننے کی استحباب" کے باب کے تحت نقل ہوئی ہے۔