تین کروڑ دیا ہے تین ارب نا وصول کئے اس نے تو میرا نام بدل دینا😂😂😂😂
2026-09-17 15:50:49
18
🫥 :
https://vt.tiktok.com/ZSqs9fWBY/
2026-09-17 21:12:55
0
st :
brilliant
2026-09-17 18:40:44
0
Orian Star_Fire Kirin :
بھائی جان یہ ایسا ہی ہے میں اپنے پیسے جیز کیش میں ڈال کر ادھر سے ایزی پیسہ میں ٹرانسفر کر دوں اور ادھر سے نکال لوں😂😂
2026-09-17 14:13:23
19
MALIK IMRAN AWAN :
🤣🤣 Geo, Zeeshan sahb zendabad
2026-09-17 17:40:01
0
Wali Muhammad :
very good ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-17 18:27:02
0
Sheraz Sharif :
date he galat ha
2026-09-17 14:09:10
0
Shaiks PEER :
جہاز مریم نواز کا نہیں ہے ۔ نہ ہی۔ عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا ہے ۔ ۔۔ جہاز۔ وزیر اعلی پنجاب کا ہے ۔ 😁😂😂😂
2026-09-17 16:33:18
2
liaqat 😎 :
پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!🔥🏏💯✊
2026-09-17 14:24:43
6
Zeeshan ShaMi :
یہ پیسے انکے پاس یہ آئے کہا سے 😳
2026-09-17 14:05:41
6
جاوید سیھڑ :
bss tu akhrii hen jeven luv uhhh❤️❤️❤️
2026-09-17 14:18:00
1
»-𝐓alabk𝕙a𝓝.Swabi💔 :
بھائی ایڈیٹنگ اچھی کی ہے پر ڈیٹ میچ کرنا بھول گئے! سلپ پر 19 تاریخ ہے اور کلیئرنگ کی مہر 18 کی لگی ہے 😂"
2026-09-17 15:20:36
1
Muhammad Rizwan :
یہاں ایک ہی سوال ہے ۔۔
مریم نے سرکار کو جو گوشوارے جمع کروا رکھے عدالت میں اسکے مطابق دو کڑوڑ سے کم کل اثاثہ جات کی مالک ہے یعنی کل ملا کر اسکی دولت جائیداد دو کروڑ پورے نہیں لیکن دو کڑوڑ 71 لاکھ صرف جہاز کے اخراجات ادا کردیے تو سوال ہے کہاں سے آیا اتنا پیسہ جسکی کل دولت جائیداد ہی اتنی نہیں؟؟؟
کیا کوئ سمجھا سکتا ہے آسان سا سوال کا جواب ۔۔؟؟؟
باقی شاپنگ ، ہیرے جواہرات شادی کے کروڑوں کے اخراجات الگ سے ہیں یہ صرف جہاز کا خرچہ ہے جو لندن دورے پر استعمال ہوا ۔۔۔
2026-09-17 18:30:17
1
mahmood :
بھائی لگتا نہیں ہے یہ رسیتے ہیں اسی طرح ہیں جیسے انہوں نے پہلے سپریم کورٹ میں جمع کرائی تھی
2026-09-17 15:53:21
1
Muhammad Asf :
😁
2026-09-17 21:18:27
0
Ali Waqas :
Zeeshan bhai 👌
2026-09-17 14:39:21
2
Chfaisal :
ذیشان بھائی ان سے یہ بھی پوچھو کہ مریم نواز کرتی کیا ہے اتنے پیسے کہاں سے اس نے دے دیے اس کا تو نہ گھر اپنا ہے پاکستان میں بھی کوئی گھر نہیں ہے کون سا کاروبار ہے اس کا اور اگر کاروبار ہے تو پیسہ کہاں سے ایا
2026-09-17 16:32:59
1
sheikhnaeem :
2026-09-17 20:30:28
0
sheikhnaeem :
Right 👍👍👍👍👍
2026-09-17 20:34:41
0
Ahmad Khan :
2026-09-17 22:30:39
0
Razi Jaffer :
awam k tax ka jahaz hy awam ka shukari Karna chyh 😏😂
2026-09-17 21:01:32
0
sheikhnaeem :
2026-09-17 20:30:31
0
Arshi :
2026-09-18 00:20:09
0
To see more videos from user @iemziishan, please go to the Tikwm
homepage.