@maulana.shehzad.turabi: Mufti Tariq Masood jawab dain? Kiya Nabi ko ilm e ghaib nai hai? By Maulana Shahzad Turabi #muftitariqmasood #ilmghaib #youthclub #islamicreminders #aqaid
ماشاءاللہ مولانا صاحب نے بہت زبردست سمجھایا اصل میں مفتی طارق مسعود ٹائپ کے لوگ عالم الغیب کی بات کر کے لوگوں کو کنفیوز کر دیتے ہیں اور یہ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے بہت نکالنے کی خاطر اپنی کوششیں جاری رکھتے ہیں۔
2026-09-18 15:37:13
5
M.Owais Raza :
subhan allah[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-18 15:16:51
2
m yaqeen butt :
right molana sahib mashallah
2026-09-18 08:31:13
3
Muaz_X_Edits :
best answer
2026-09-18 13:04:35
2
GM Aasi :
علماء اہلسنت بریلوی زندہ باد زندہ باد💞
2026-09-18 09:57:45
15
Himayoon mughal :
طارق مسعود صاحب اگر علم رکھتے ہیں تو ان دلیلوں کے جواب دیں👍👍
2026-09-18 06:32:01
8
Muhammed Faisal Ansari :
qibla turabi sahib kia kehny hain apke.
khoobsurat andaz e bayan. MASHA ALLAH
2026-09-17 20:51:45
10
Hamمsa❤️🫀 :
bht acha jawab dia molana sb
2026-09-18 09:39:19
7
Suheer :
Bohat khoob.
2026-09-18 12:47:57
2
abrar Pakistani :
ye tu app kheh rahey hain na ,app apni BAAT ko quran ya hadees sa sabit karey , k quran mae aisi ko e ayat ho jis mae Allah pak ne farmaya ho k Mai nabi pak ko Kuch ghaib ka ilm deya hai, ya nabi pak ki ko 1 hadees bata dey jis mae nabi pak ne farmaya ho k mujhey Allah pak ne Kuch gahib ka ilm deya hai , 😊 time qayamat tak ka hai 😊
2026-09-18 12:39:41
0
Ali RAZA _GRAPHICS :
mashaallah 🌹 qibla bht khub
2026-09-17 21:04:33
7
Hanif Aziz Adhi :
MashaAllah shezad shahb
2026-09-18 12:07:15
2
Shahbaz Ahmed :
bht khoob
2026-09-18 15:54:27
1
user746319 :
مولانا طارق مسعود أ پ کو پتا ہے حضور نے کتنی قرب قیامت کی نشانیا بتا ٸ ہیں جو کہ سچ ثابت ہو رہی ہیں اب بتاٶ کیا یہ علم غیب نہیں مولانا صاحب أپ کو پتا نہں اللہ اپنے پیارے محبوبﷺ اور اپنے پیارے بندوں کو ،بہت نوازا ہے
2026-09-18 12:18:03
1
Junaid Jahangir :
tariq masood sahab ap k lye
khud badalte nae
quran ko badaldete hain...
2026-09-18 03:41:41
1
Farrukh :
ماشاءاللہ
2026-09-17 19:22:41
6
aswad khan :
چچا جی آپ خلط ملط کر رہے ہیں۔
پوری دنیا اس بات کو جانتی ہے کہ اکابر دیوبند کا عقیدہ یہ ہے کہ نبی علیہ السلام کو غیب کا علم براہ راست نہیں تھا بلکہ اللّٰہ تعالیٰ وحی کے ذریعے نبی علیہ الصلاۃ والسلام کو غیب کی باتیں بتلاتے ہیں۔ یہ عقیدہ ہمارا ہے۔
لیکن اگر بات کریں مسلک حنفی بریلوی کی تو وہ آپ حضرات کا عقیدہ یہ تھا اور ابھی بھی ہے کہ آپ لوگ کہتے ہیں کہ نبی علیہ السلام کو براہِ راست غیب کا علم ہے۔ اور ہمیشہ آپ کے علماء نے آپ علیہ السلام کے عالم الغیب ہونے کا دعویٰ کیا ہے اور باقاعدہ دلائل بھی دینے کی کوشش کی۔ ہے لگتا ہے آپ کو اپنے مسلک کے علماء کا عقیدہ ہی نہیں معلوم
2026-09-18 16:44:29
0
😘uzzi_sam😘 :
(سورہ اعراف کی آیت نمبر 188)
{ اس آیت کا ترجمہ یہ ہے: "آپ کہہ دیجیے کہ میں اپنی ذات کے لیے کسی نفع اور نقصان کا اختیار نہیں رکھتا، مگر جو اللہ چاہے۔ اور اگر میں غیب کا علم رکھتا ہوتا، تو بہت سی بھلائیاں جمع کر لیتا اور مجھے کوئی برائی نہ پہنچتی۔ میں تو صرف ایمان لانے والے لوگوں کے لیے ڈرانے والا اور خوشخبری دینے والا ہوں۔"}
2026-09-18 18:48:24
0
Business man :
mashallah mashallah
2026-09-17 17:04:49
2
itx mehar :
بیشک اللہ کی عطا سے نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو غیب کا علم ھے ۔اود عالم الغیب صرف اللہ پاک کی زات ھی ھے ۔ عقیدہ اہلسنت والجماعت زندہ باد
2026-09-18 14:39:35
1
Muhammed Sajid A R :
ماشاءاللہ علماء اہلسنت ژندہ باد
2026-09-18 19:03:18
0
bukhari :
masha allah
2026-09-18 15:57:13
1
Muhamd Rmzan :
صرف اللہ تعالی عالم الغیب ہیں باقی کوئی نبی فرشتہ یا ولی عالم الغیب نہیں
2026-09-18 07:20:31
0
rehan :
2026-09-18 10:48:25
1
Anees Faisal :
bad aqeeda ha Tariq masood
2026-09-18 17:17:10
1
To see more videos from user @maulana.shehzad.turabi, please go to the Tikwm
homepage.