بھائی جان اپ نے ویڈیو نہیں بنانی تھی یہ بھی کسی کی ماں بہن ہوگی تھوڑا خیال کیا کریں یہ پرس دو تین سو کا ہوگا کروڑ کا نہیں
2026-09-18 02:36:41
72
Abdul Rehman@786 :
ma b dukandar hoon aksar asa hota ha lakin kabi video ya police ko nhi bulaya thora gussa krty hain lakin maff krty hain.logon ki galtiyon par pardy dalo
2026-09-18 02:27:04
89
🥀tnhaii ki💔shehzadi🥀🥀🥀🥀 :
جب انہوں نے اپنی غلطی مان لی ہے
تو پھر اس دکاندار کو ایسے نہیں کرنا چاہیے تھا پھر بھی عورت ذات ہے سو مجبوریاں ہو سکتی ہیں۔اللہ بھی تو معاف کر دیتا ہے ہم اتنے گناہ کرتے ہیں ایک معافی سے۔اب ان کا تماشہ بنا کر اسے کون سا انعام مل گیا ہے۔
2026-09-18 02:36:12
59
aman moazzam :
buht glt kiya Bhai ny
2026-09-18 03:19:00
18
Aisha sahzadi :
چھوڑ دیں بیچاری کو پتہ نہیں کیا مجبوری ہوگی اس کی اللہ کی رضا کے لیے چھوڑ دیں