@malikarslanshoukat: جھنگ: کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرینس، ڈی پی او ساجد حسین کا پولیس اہلکاروں کے خلاف بلاامتیاز محکمانہ ایکشن کرپشن کی شکایات پر 5 پولیس اہلکار معطل اور کلوز ٹو لائن، جبکہ کرپشن ثابت ہونے پر 2 کانسٹیبل محکمہ پولیس سے برخاست۔ شہریوں کو تنگ کرکے کمائی کا سلسلہ بند کریں، سرکاری اختیار ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت محکمانہ و قانونی کارروائی ہوگی: ڈی پی او ساجد حسین #Jhang #JhangPolice #DPOJhang #SajidHussain #AntiCorruption