@lithromantic26: ایک دوسرے کو خیر کی دعوت دینی چاہئے۔ کامل کوئی نہیں مگر ایک دوسرے کی یاد دہانی سے بہتری بننی رہتی ہے ورنہ انسان سماجی جانور ہے ایک دوسرے کے دیکھا دیکھی خام چیزیں بھی عام کردیتا ہے۔ اب کوئی سیگریٹ پی رہا ہو۔اور دوسروں کے پھیپڑے خراب ہورہے ہوں تو کہنا تو بنتا کے کہ بھائی سب کے پھیپڑے کیوں خراب کر رہے ہو۔ خود پہ بھی رحم کرو باقیوں پر بھی۔ البتہ یاد دہانی اپنے اصلاح کی نیت سے ہو نہ کہ کسی کو گناہ گار جان کر۔ . . . #pashto #pashtosong #aman #foryou #foryourpage