@irfan.latif49: اللہ چاہے تو بگڑے ہوئے حالات سنوار دے، کوئی انہیں بگاڑ نہیں سکتا۔ اور اللہ کسی کے لیے بھلائی کا فیصلہ فرما دے تو کوئی اسے روک نہیں سکتا۔ بس یقین رکھو، جو کچھ ہوگا اللہ تعالیٰ کی مرضی اور حکمت سے ہوگا۔ 🤲 #foryoupage #اسلامی_باتیں #allah #نصیحت