@foziqure57: کسی کو اپنے دل پر اتنا احتیار مت دو کہ وہ تمہاری محبت،خلوص،اور سکون کو چند لمحوں میں بکھیر دے!! جو دل ماں کی دُعاؤں اور محبت سے پران چڑھا ہو اُسے ہر کسی کے رویوں کی نذر نہیں کرنا چاہیے،خود کو سنبھال کر رکھو کیونکہ ہر شخص تمہارے نرم دل اور سچے جذبات کی قدر نہیں کرنا جانتا🥹 #fpy #daneenqureshi #foryou