@ahmeepti26: *“ ہاں خریدا ہے جہاز”کے بعد پیش خدمت ہے* *“آئندہ بھی جاؤں گی، تھینک یو ویری مچ”* *یہ ہے اس ملک پر مسلط عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر پلنے والے نالائق بیغرت بے ضمیر حکمرانوں کا رویہ جنکے عوام کو دو وقت کی روٹی بھی میسر نہیں ۔* *خدا کی قسم کوئی اور ملک ہوتا تو ان جیسے تکبر اور فرعونیت سے بھرے حکمرانوں کو عوام گریبانوں سے گھسیٹ کے انکے گھروں سے نکال باہر کرتی*#imrankhan #imrankhanzindabad #teamkaptantiktok #ahmeepti #مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی