@jwand_ghani: مجھے کامل ہونا ضروری نہیں لگتا، مجھے بس اتنا کافی ہے کہ میں منافقت نہ کروں، دھوکا نہ دوں، خوشامد نہ کروں، اور لوگوں کو صرف ضرورت کے وقت نہ پہچانوں۔ "اچھا انسان بنا، اچھا انسان نظر آنے سے زیادہ ضروری ہے۔🌸🤍 @خفہ غنی 🍂 #poshtosong #poshto_poetry #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba