@lost.trust.tales: میں اور تم جب ملے تھے، ایسی ہی رت تھی، ایسا ہی یہ موسم تھا یہ ہی وہ دن تھے جو آج تک میری شاموں میں بسے ہیں، ہاں یہ خزاں مجھے اس لیے بھی زیادہ پسند ہے کہ مجھے یہ رت تیرے ملنے کی رت لگتی ہے🥀🖤 #losttrusttales #fyp #fypシ゚ #chailovers #onthisday