@science.quran.official: اگر زمین گول ہے تو سمندر نیچے خلا میں کیوں نہیں گرتا؟ کیونکہ خلا میں کوئی ایک مستقل “نیچے” نہیں ہوتا۔ زمین پر نیچے ہمیشہ زمین کے مرکز کی طرف ہوتا ہے، اور Gravity پانی کو اسی طرف کھینچتی ہے۔ #Gravity #RoundEarth #ScienceTok #EarthScience #Physics #ScienceFacts