@zaban_e_haal_official: 🌹 قربتِ عشق — ایک بے مثال داستانِ وفا 🌹 مجھے جستجوئے عشق ہے، تیری قربتوں کا سواد ہے، میں عشق سے آشنا ہوں، یہی میرے دل کا ارشاد ہے۔ ❤️ میرا قلم بھی گواہ ہے، میری شاعری با دلیل ہے، میری ہر سانس جو چل رہی ہے، تیری چاہتوں کا کمال ہے۔ میری نگاہوں سے دور سہی، مگر دل و جاں کے قریب ہے، فاصلے اپنی جگہ، تیری یاد آج بھی میرے نصیب ہے۔ یہ فراق ہے یا وصال، یہ بھی تیری شفقتوں کا کمال ہے، دل کو رنج نہیں، کوئی ملال نہیں، میری عاشقی بے مثال ہے۔ مجھے زندگی سے کیا ملا؟ شاید صرف عشق ہی ملا، مگر یہی عشق تو میری زندگی کا سب سے حسین سوال ہے۔ تو خوف نہ کر، زمانے کی باتوں سے دل چھوٹا نہ کر، دشمنوں کی چالیں ہیں یہ، محبت کا کہاں زوال ہے۔ وہ نہ مل سکا تو کیا ہوا، شاید کسی اور کا نصیب تھا، یہ عشق کی ہار نہیں دوست… یہ تو تیرے عشق کا ایک اور کمال ہے۔ 🥀 میری منزل اگر بہت دور بھی ہے، تو میری ضد کو ابھی قرار کہاں ہے؟ میں تھک جاؤں، یہ ممکن ہے… مگر میری چاہت کو ہار ماننا منظور کہاں ہے۔ نہ رنج ہے، نہ ملال ہے، میری عاشقی آج بھی بے مثال ہے۔ ❤️🩹🌹 #زبان_حال #عاشقی #محبت #اردوشاعری #دل_کی_بات