@ss122208: 🫀 چاند جب رات کے اندھیروں میں چمکتا ہے تو وہ ستاروں کے درمیان ہو کر بھی اکیلا ہوتا ہے۔ اس کی روشنی اس کی اپنی نہیں، مگر وہ اپنی تنہائی کے ساتھ بھی دنیا کے لیے ایک سکون کا باعث بنتا ہے۔ بالکل اسی طرح، چاند کو چاہنے والے ان بھی اپنی شخصیت میں ایک ایسا ہی ٹھہراؤ اور سکون لیے پھرتے ہیں۔ وہ دنیا کے شور میں شامل ضرور ہوتے ہیں، ر ان کی روح ہمیشہ کسی دور کے خاموش کنارے پر بیٹھی : ان ہے کنارے پر بیٹھی ہوتی ہے