@aamir.rasool696: حسرت تو بس اتنی سی ہے کہ ہر لمحہ تم میری نگاہوں کے سامنے رہو، میں تمہیں دیکھوں تم سے باتیں کروں، تمہاری مسکراہٹ کو اپنی دنیا بنا لوں۔ مگر قسمت کا فیصلہ کچھ اور ہی ہے... فاصلے اتنے ہیں کہ کبھی کبھی ایک دیدار بھی نصیب نہیں ہوتا۔ پھر بھی دل کی ہر دھڑکن میں تم ہی بستے ہو، ہر دعا میں تمہارا نام شامل ہوتا ہے، اور ہر خواب قوه تمہاری آمد کا منتظر رہتا ہے۔ کاش کوئی ایسا لمحہ آئے جہاں وقت ٹھہر جائے، فاصلے سمٹ جائیں، اور میں صرف تمہیں اپنی آنکھوں کے سامنے بیٹھا دیکھتا رہوں۔ کیونکہ میری سب سے خوبصورت خواہش میری سب سے بڑی دعا اور میری پوری دنیا صرف تم ہو۔#viralvideo #unfrezzmyaccount #foryoupage #foryou
تیری ابتدا کوئی اور تھا تیری انتہا کوئی اور تھا
تیری بات ہم سے ہوئی تو کیا تیرا آشنا کوئی اور تھا
ہمیں شوق تھا بڑی دیر تک تیرے ساتھ شریک سفر رہیں
تیرے ساتھ چل کے خبر ہوئی تیرا راستہ کوئی اور تھا
💔🥀🔥
2026-09-17 21:31:34
2
Islamic Videos :
kabhi tu Dil chahta hai ke tumhay dekhun buhut Sara Lekin dekhny ke Baad ju kaifiyat hu jaati hai wo sambal nai jata hum say
2026-09-18 18:27:00
1
imran Khan iraq 🇮🇶 :
❤️nice song 💗
2026-09-17 17:17:01
1
Muhammad Akram :
uff zalim kya point hai 👍 🥰
2026-09-17 19:28:35
1
M Irfan Khan Babar :
kaash😳
2026-09-18 19:10:50
1
Sonu Bai🌹 :
Hyaaa oooyh 🥺
2026-09-18 15:19:10
1
Ajnabi Hu yar :
Bhai asay mazeed vedeo upload karo Dil ko sukoon Ata ha
2026-09-17 21:08:47
1
Quazi Quazi :
❤️
2026-09-17 22:57:13
1
Imran abbasi :
aysha
2026-09-18 03:46:02
0
😍 :
hyy oyy 🥹
2026-09-18 11:04:48
0
Shuakat Hussain :
پیار
2026-09-17 17:02:18
1
Sonu Bai🌹 :
kaya hasrat bari line hain Hy
love you dear 😘
2026-09-19 14:15:07
0
it's.. Expensive 🌹Man :
@it's.. Expensive 🌹Man:آپ کو بھیجا گیا ہے میری دُنیا میں تاکہ میری دُنیا خوبصورت ہو، تاکہ میری خاموشیوں کو کوئی سمجھنے والا ملے، میری اداسیوں کو کوئی مسکراہٹ میں بدلنے والا ہو، اور میری زندگی کے بےرنگ لمحوں میں محبت کے رنگ بھرنے والا کوئی خاص شخص میرے قریب ہو۔ شاید یہ محض اتفاق نہیں کہ آپ میری زندگی کا حصہ بنے، بلکہ یوں لگتا ہے جیسے میری دُعاؤں نے آپ کا راستہ دیکھا تھا۔ آپ کی موجودگی سے دل کو ایک عجیب سا سکون ملتا ہے، جیسے شور بھری دنیا میں اچانک کوئی اپنا سا مل جائے۔ آپ وہ خوبصورت احساس ہیں جسے لفظوں میں بیان کرنا آسان نہیں، بس محسوس کیا جا سکتا ہے۔ آپ کے ہونے سے میری دنیا واقعی کچھ زیادہ حسین، کچھ زیادہ مکمل اور بہت زیادہ خاص لگتی ہے، اور دل بس یہی چاہتا ہے کہ یہ خوبصورت ساتھ ہمیشہ یوں ہی قائم رہے، کیونکہ آپ صرف میری دنیا میں آئے نہیں، آپ نے میری دنیا کو خوبصورت بنا دیا ہے۔
2026-09-17 17:58:31
1
smyd71 :
👍💔🥹
2026-09-18 15:01:31
1
۳۱۳ہدایت زخمی🚩 :
👌👌👌
2026-09-18 17:14:39
1
hassanfakhar62 :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-18 15:24:22
1
m.s :
☹️🙁
2026-09-18 14:44:46
1
Babar Jutt :
😂😂
2026-09-18 12:55:34
1
Malik kamran :
🥰🥰🥰
2026-09-18 07:26:38
1
Khalid Malik :
🥰🥰🥰
2026-09-18 13:34:28
1
maham :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-09-18 03:09:48
1
میری دنیا :
🥹
2026-09-18 02:33:00
1
To see more videos from user @aamir.rasool696, please go to the Tikwm
homepage.