@royalmedia.blog: Must you fight with everybody on this internet space? You're doing too much. Every time you come online, you talk to people anyhow.

Royal Media
Royal Media
Open In TikTok:
Region: IT
Thursday 17 September 2026 15:37:39 GMT
712
10
1
1

Music

Download

Comments

blessingstoryhubtv
blessing's story hub :
you put mouth for her matter, she suppose reply you nah
2026-09-17 15:49:08
0
To see more videos from user @royalmedia.blog, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں اُن لوگوں میں سے ہوں جو چلتے چلتے اچانک کسی اور ہی دنیا میں کھو جاتے ہیں۔ کبھی کسی قبر کو دیکھ کر کبھی کسی ویران قبرستان سے گزرتے ہوئے، کبھی کسی سنسان راستے پر چلتے ہوئے، کبھی کسی خالی گھر کی خاموشی میں کبھی کسی پرانے درخت کے سائے تلے بیٹھ کر کبھی کسی ٹوٹی ہوئی مسجد کی دیوار کو دیکھ کر کبھی بارش کے بعد مٹی کی خوشبو میں کبھی شام کے ڈھلتے سورج کو تکتے ہوئے، کبھی اذان کی آواز سنتے ہوئے، کبھی کسی بوڑھے انسان کے لرزتے ہاتھوں کو دیکھ کر کبھی کسی یتیم بچے کی خاموش آنکھوں میں کبھی کسی پرندے کے خالی گھونسلے کو دیکھ کر کبھی کسی بند دروازے کے سامنے کھڑے ہو کر اور کبھی کسی اجڑے ہوئے آنگن کی خاموشی کو محسوس کر کے۔ ایسے لمحوں میں میرا دل دنیا سے ہٹ کر نہ جانے کن خیالوں میں کھو جاتا ہے۔ میں دیر تک سوچتا رہتا ہوں کہ وقت کتنی تیزی سے گزر جاتا ہے، لوگ کتنی آسانی سے بچھڑ جاتے ہیں، اور کچھ خاموشیاں انسان کو وہ سبق دے جاتی ہیں جو ہزار لفظ بھی نہیں دے سکتے۔ شاید میری عادت ہی ایسی ہے... میں چیزوں کو صرف دیکھتا نہیں، اُنہیں محسوس بھی کرتا ہوں #rs #rs_wrotes @Muhammad_Bilal @🅜🅐🅗🅘

About