@parachinarsoul: Just peace and peace✨🍂🤍 پہاڑوں کے درمیان گزری زندگی میں ایک الگ ہی سکون ہے؛ نہ شور، نہ ہنگامہ، بس ٹھنڈی ہوا، خاموش فضا اور قدرت کا حسین نظارہ پہاڑوں کی زندگی، واقعی سکون کی زندگی ہے #foryoupage #dontunderviewmyvideos🥀 #parachinar #kurram #viral