@no_name013342: ❤️‍🩹 میں نے کبھی کسی سے شکایت نہیں کی بس خود "... سے معذرت کرتی رہی مجھے خود سے سب سے بڑی معذرت کرنی ہے کیونکہ میں نے وہ سب کچھ برداشت کیا جس کی میں کبھی مستحق نہیں تھی۔ میں نے وہ درد سہا جو کسی اور کو نہیں دیا جانا چاہیے تھا میں نے وہ آنسو چھپائے جو کبھی نکلنے چاہئیں تھے اور میں نے وہ مسکراہٹ اوڑھی جس کے پیچھے میرا دل ٹوٹ چکا تھا۔ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ کوئی ہمارے غم کا اندازہ لگا سکے جہاں لوگ صدمے میں مر جاتے ہیں ہم وہاں ہنس کر اُٹھے ہیں۔ ہم نے خاموشی کو اپنی عادت بنا لیا کیونکہ ہمیں پتا تھا کوئی نہیں سمجھے گا۔ دنیا صرف چہرہ دیکھتی ہے دل کے اندر کا طوفان کوئی نہیں دیکھتا۔ میں نے خود کو ہر بار پیچھے رکھا ہر کسی کی خوشی کے لیے اور خود کی تکلیف کو نظر انداز کیا۔ ، مگر اب سمجھ آیا جو خود سے محبت نہیں کرتا اُسے دنیا بھی معاف نہیں کرتی۔ اب میں خود سے وعدہ کرتی ہوں آئندہ خود کو اُس تکلیف کا حقدار نہیں بننے دوں گی جو میں نے چپ چاپ سہی۔ میری خاموشی میری کمزوری نہیں تھی میری ہمت تھی۔ اور اب وقت ہے خود کو وہ محبت دینے کا جو میں نے ہمیشہ دوسروں کو دی۔ . . . . . . #fyp #capcut #foryou #viral #mythoughts

ᥫ᭡
ᥫ᭡
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 17 September 2026 15:47:15 GMT
9600
602
5
80

Music

Download

Comments

mahmad36625
Ahmad g :
exactly
2026-09-18 03:41:24
1
hairs1993
Noor-e-Imaan🤍✨ :
absolutely right now dear 💯🙃
2026-09-27 15:43:49
0
mohtasham_aulakh501
Aûläkh Zãdå❣️ :
❣️❣️❣️
2026-09-17 16:31:39
1
sherrysays4
𝘚Η𝞔𝞔ᏒⲨ𝘚𝔸Ⲩ𝘚 :
💯
2026-09-18 12:19:31
0
To see more videos from user @no_name013342, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About