@writerg555: غلط باتوں کے خلاف آواز بلند کرنا سیکھو! "غلط کو غلط کہنے کا جگرہ پیدا کرو"، کیونکہ جو لوگ حق کی آواز نہیں اٹھاتے وہ فقط حالات کی لہروں میں بہنے والے بے جان وجود بن کر رہ جاتے ہیں۔ زندہ دل انسان ہمیشہ مخالف سمت میں تیر کر اپنی جگہ بناتے ہیں۔ اکثریت کے ساتھ چپ چاپ بہنا بزدلی کی علامت ہے۔ چاہے معاشرہ یا حالات کتنے ہی غلط ہوں، اپنے اصولوں پر ڈٹے رہنا ہی سچی بہادری کی پہچان ہے۔ Bheed ke peeche andhadhund chalna bohot aasan hai, lekin ghalat ke samne kharay hona aur sach ka sath dena hi asli sherdil insaan ki pehchan hai. Jo log har hawa ke rukh par beh jatay hain, unki apni koi pehchan nahi hoti. Apni raye rakho aur ghalat ke khilaf aawaz uthao! 🖤💯 #motivation #بہادری #deeplines #WarriorMindset #Fyp
غلط باتوں کی مخالفت کرنا سیکھیں لہروں کے ساتھ لاشیں بہا کرتی ہیں تیراک نہیں
2026-10-06 09:41:34
1
̶٠̶٠̶٠̶٠̶٠̶٠̶٪̶١🙃‰̶١★⁷7⁷7😇̶؟ :
2026-09-18 04:06:15
1
Usman ghani :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-17 18:28:24
1
QASIM :
😁😁😁
2026-09-17 23:55:51
2
عادل بلوچ :
😳😳😳
2026-09-18 05:25:04
1
💫🦁jani gujjar 😏😎 نارووال :
💕💕💕
2026-09-17 16:01:08
1
awan poetry :
🥰🥰🥰
2026-09-17 17:46:22
0
𝐀𝐌𝐈𝐑 𝐍𝐀𝐓𝐓 :
جنی مرضی پیتی ھووے
اندر نا پلیطی ھووے
رب شاہ رگ توں وی نیڑے لبدے
جے کر سدی نیتی ھوے
پامبھڑ پی کے بیٹھے ھندے
چپ جناں نے کہتی ھووے
پامبھڑ پی کے بیٹھے ھندے
جب جناں نے سیتی ھووے
اوویوں پوری گل دسے گا
عامر صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جدے آتے بیتی ھووے
راتیں مہہ خانے وچ لبدے
فجری یار مسیتی ھووے
2026-09-17 18:14:06
1
To see more videos from user @writerg555, please go to the Tikwm
homepage.