@shakeelkhansunonews: سرگودھا میں صدر بار رمیض سلطان فاروقہ کی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عملے کے ساتھ نوک جھونک کی ویڈیو وائرل! #Sargodha #SargodhaNews #PunjabFoodAuthority #FoodAuthority #BarAssociation

Shakeel Khan official
Shakeel Khan official
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 17 September 2026 15:56:28 GMT
349696
9882
497
1526

Music

Download

Comments

ch_khadim_bhatti
ch_khadim_bhatti :
یہ بہت غلط رویہ ھے اور خواتین کو گالیاں دینا اور بھی غلط ھے بار صدر کا یہ رویہ قابل مذمت ھے
2026-09-18 07:29:24
147
advhassanarshad831
Mr Lawyer 😍😋😘😘 :
Stand with our president love u president shab
2026-09-18 03:31:30
57
user29124608
user2144886502783 :
صدر بار کا رویہ اور گفتگو قابل مذمت اور وکلا کے لیے باعث ندامت ھے ۔
2026-09-18 14:39:25
72
sumairzone1
@SumairZone :
پنجاب گورنمنٹ بھنگ پی کر سو رہی ہے وقت اگیا ہے کہ اس گورنمنٹ کو ایسے بدمعاشوں کے خلاف سخت سے سخت قوانین بنانے چاہیے تاکہ کل کو کوئی غورمنٹ ملازم کے ساتھ اس طرح کا بد رویہ نہ اپنا سکے
2026-09-18 05:04:25
70
jawadaslamyahya
Jawad Aslam Yahya ⚖️ :
جن لوگوں کو وکیل صاحب کے رویہ پر اعتراض ہے ان کا کبھی فوڈ اتھارٹی سے واسطہ نہیں پڑا ۔کرپشن رشوت کی دکان ہیں یہ لوگ۔ سوال اٹھانے پر سیل کر دیتے ہیں یونہی جیسے وارڈن بائک کے سائیڈ لائٹ بیک لائٹ نہ چلنے پر بھی چلان کر دیتے ہیں
2026-09-18 17:32:31
36
fakharmirza40
fakharmirza40 :
شکر ہے وکلا ہیں لگام ڈالنے کیلئیے
2026-09-18 04:22:13
60
purbanasial2
ADV.Ashraf Muneer Purbana Sial :
ye food waly monthly khaty he
2026-09-19 07:17:41
5
hahahshahgahd234
Lalalalala :
Ak waqeel he to hy jo in sarkaaari nokro ko inki limits may rkhty hein weldone vuqla 🥰
2026-09-18 21:34:44
5
kashifkhokhar99
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛𝙠𝙝𝙤𝙠𝙝𝙖𝙧99👑 :
Tameez nahi bholni chahye or aurat ki izzat pamaal ni krni chahye
2026-09-18 06:55:32
15
awaistiger_804
𝄟≛⃝🦅شــیخ اویس سـرگودھا👑°࿐ :
رمیض سلطان فروقہ ہمارے اپنے ہی وکیل ہے میرا کافی بار ان سے ملاقات ہوئی ہیں لیکن وہ بہت اچھے اور گریڈ صدر ہے ضروری ان فورڈ اٹھارٹی نے ضرور کوئی غلط بیانی کئی ہوگی
2026-09-18 15:30:35
19
asim.wafa2
Asim Wafa :
:بے شک بھائی کے الفاظ ٹھیک نہیں ہیں مگر مجھے یقین ہے انہوں نے تنگ آکر یہ زبان استعمال کی ہو گی۔ کیونکہ کہ اس پنجاب فوڈ اتھارٹی میں میرٹ نام کی کوئی چیز نہیں، یہ بدمعاش بنے ہوئے ہیں فائن کی مد میں سیدھا سیدھا بھتہ لیتے ہیں، اپنے ڈپارٹمنٹ کا ریونیو جنریٹ کرنے کے لیے انتہائی ناجائز قسم کے فائن کرتے ہیں۔ یہ کوئی فوڈ کی بہتری یا حفظانِ صحت کے لیے نہیں اپنی مرات کے لیے فائن کرتے ہیں۔ اس سے بہتر ہے یہ کراچی طرز پر ہر فوڈ پوائنٹ کو مہینہ وار اپنا بھتہ بتا دیں کہ اتنا ہر مہنے جمع کروانا ہے۔ کیونکہ کہ معیار ہر لحاظ سے پورا بھی ہو یہ تب بھی فائن کریں گے۔
2026-09-18 12:34:45
12
meher7150
meher gee :
ہر دکان کو یہ لوٹتے ہیں ۔
2026-09-18 12:31:49
8
malikbakhtiarahmad49a
Malik Bakhtiar Ahmad P.S MNA :
boht acha kia frokaaa ne
2026-09-18 06:20:48
17
eng.jabbar.jcs
Abdul Jabbar Tahir :
جیو وکیل صاحب انہوں نے غریبوں کا جینا محال کیا ہوا ہے اور یہ وقت کے فرعون بنے ہوئے ہیں جو بھتہ نہ دے اسکو جرمانے اور جو بھتہ دے انہیں کھلی چھوٹ۔۔
2026-09-18 04:20:15
30
mimranali1955
Imran Ali :
nihayat ..... ghalt treeka ... ADV. sab ko aisa haq ni hai.... k 16 17 scale k officers k sath aisy language use kry... aur ladies k sath aisa rwaiya.... bahot ghalt... Dear Adv. apki bahot izat hai....
2026-09-18 08:28:59
14
199emran
Emran Sultan Jasra :
Weldon Farooqa sb
2026-09-18 04:10:50
18
malekdadbhatti
MalekDad Bhatti :
اس طرح کے حالات میں آفیسرز اور ادارے کیسے کام کر سکتے ہیں۔۔حکومت کو سخت ایکشن لینا چاہیے
2026-09-18 09:29:59
13
ziddigujjar44i3
ziddigujjar44i :
ghali nai ya ghalat hai
2026-09-18 08:59:33
8
tariqcheema691
Tariq Cheema :
yah kanoon ke rakhvale Hain Jo khud badmash hai
2026-09-18 03:29:14
13
arhammalik465
Arham malik :
پوری ویڈیو چلاو جس میں میڈم جو پہلے کہ رہی ہے وہ بھی سناو
2026-09-18 09:53:00
10
usmanalijutt584
Umer Farooq :
Khana peena mull da waqeel mera pra ay[Tears of joy]
2026-09-18 10:17:46
6
ghumman_606
چوہدری حسنات گھمن👑 :
Farooka saab zindabad🔥❤️
2026-09-18 19:00:14
2
chaudhry.582
سیف اللّٰہ گوندل(مُمنانہ) :
یک طرفہ ویڈیو پر کوئی کمنٹ نہیں ہونا چاہیے
2026-09-18 13:23:34
2
malikhammadbhachar56
🔥ملک حماد بھچر👑 :
Puri video chalao or us larki ki sari batean bhe media py deakhao k jo us ka rawaiya tha 😡😡😡😡😡😡
2026-09-18 13:52:33
3
aamirsajjad4501
AS speaks :
:یہ بہت غلط رویہ ھے اور خواتین کو گالیاں دینا اور بھی غلط ھے بار صدر کا یہ رویہ قابل مذمت ھے
2026-09-18 19:53:19
4
To see more videos from user @shakeelkhansunonews, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About