@bayyymaxxxxx:

BAY || XBYWAW
BAY || XBYWAW
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 17 September 2026 15:58:00 GMT
31877
1548
6
117

Music

Download

Comments

aldiee333
tunggukiris :
api besar ajaa ✌️
2026-10-05 15:42:27
0
rikosuryadinata5
tissue_magic :
Sudah pensiun dari ketiga hambatan itu, Hidup sekarang lebih enak nga parnoan lagi😁
2026-09-28 10:33:31
1
ucupajaloh
BAHDULLAH :
api kecil meresahkan
2026-09-18 13:18:00
0
rizal_1649
Rizal_16 :
ngahambat pisan
2026-09-18 14:09:52
0
marsxxx23
MARSXXX🕊 :
hmmmm lendir
2026-09-17 16:49:22
1
To see more videos from user @bayyymaxxxxx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بولان گرامر  ہائی اسکول تربت کے طالبات کا کیچ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر کا مطالعاتی دورہ بولان گرامر اسکول تربت کی جماعت دہم B اور D کی طالبات نے اپنے اساتذہ سر بالاچ جاوید، سر وسیم حاصل اور میڈم روزینہ کے ہمراہ کیچ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر کا مطالعاتی دورہ کیا۔ دورے کے دوران کیچ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر کے چیئرمین ارشاد عارف اور انتظامیہ کی جانب سے طالبات کو سنٹر کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کرایا گیا اور ادارے کی خدمات، انتظامی امور، تھیلیسیمیا کے اسباب، اس کی روک تھام اور متاثرہ بچوں کی دیکھ بھال کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ اس موقع پر طالبات کو بالخصوص Hb Electrophoresis ٹیسٹ کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا اور بتایا گیا کہ شادی سے قبل اس ٹیسٹ کے ذریعے تھیلیسیمیا کی روک تھام میں اہم کردار ادا کیا جا سکتا ہے آخر میں کیچ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر کی جانب سے بولان گرامر اسکول تربت، اساتذہ اور طالبات کا اس بامقصد تعلیمی و آگاہی دورے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا گیا۔@IrshadArif_ @dadshahmauldad @Sardar Shoaib Gichki @فہد بلوچ @asadghulam16 @Amjid Karim mand

About