@ibrahimtypist34: ✌️🐺 میرا مقابلہ کسی اور سے نہیں 🚩 کیونکہ مجھے کسی کو پیچھے چھوڑنے کا شوق نہیں۔۔ میرا اصل مقابلہ تو کل والے اپنے آپ سے ہے 🤧🔥 ہر دن خود کو بہتر بنانا ہے، اپنی حدیں توڑنی ہیں، اور خاموشی سے وہاں پہنچنا ہے جہاں لوگ صرف سوچتے رہ جائیں۔ 🖤🚩 #fyp #wolf #wolfline