@afzal.malik0227: اپنے موبائل پر ٹائم دیکھیں اور وہی قرآن کی آیت سرچ کریں شاید اللہ آپ سے کچھ کہنا چاہتا ہو "💗🥹🤌" . . . . . . . . . #Lines #asthetic #poetry #fypシviral #varilvideo

Sarkar 🚩
Sarkar 🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 17 September 2026 16:05:34 GMT
1029554
57187
486
433

Music

Download

Comments

rajput2610.2
🥶𝑶𝑯 𝑴𝒀 𝒀𝑬𝑺 𝑩𝑨𝑩𝒀 🚩 :
Me and Falani 🫠😭
2026-10-07 16:52:52
0
ishq.e_haqiqi1728
Islamic_Content🫀 :
❤️ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ🥺
2026-09-25 06:08:08
62
itx_hiddengirl1412
Hidden girl💜 :
قرآنِ پاک کوئی کھیل تماشہ کی کتاب نہیں ہے، کے جو ٹائم ہو رہا ہو اس کو دیکھ کے قرآن کی آیات نکال لینا، اگر کسی گنہگار کے لیے کوئی جنت میں جانے والی آیات آجائے، تو وہ سمجھے گا کہ میں ہی جنتی ہو، اور اگر کوئی پرہیزگار کے لیے جہنم کی آیات آجائے تو وہ کیا سمجھے گا، کہ میں جہنمی ہو، قرآن پاک ہدایت کی کتاب ہے اِس کتاب میں سب کے لیے ہدایت ہے، قرآن میں ہمیں یہ سبق ملتا ہے کے متقی، اور پرہیزگا،ر اور نمازی، زکوٰۃ دینے، صدقہ دینے، والا یہ نہ سمجھے کے صرف وہ ہی پرہیزگار ہے اور اپنی نیکیوں اور عبادات پر فخر نہ کرے، کسی گنہگار کو یہ نہ کہے کے اللّٰہ تُجھ سے کبھی راضی نہ ہوگا، بلکہ اللّٰہ سے مغفرت مانگے اور امید لگائے کہ اللّٰہ اُس کی تمام نیکیوں کو قبول فرمائے، اور اللّٰہ گنہگار کو بھی کہتا ہے میری رحمت سے مایوس نہ ہونا اے میرے بندے! میں سارے کے سارے گناہ معاف کرنے والا ہو، قرآن ہدایت کے لیے ہے، قرآن کہ ایک ایک حروف میں ہدایت اور کوئی نہ کوئی سبق ہے، قرآن کھولے اُس کو سمجھے اور یہ دیکھے کے اللّٰہ نے اپنے بندے کو کتنا اونچا مقام اور مرتبہ عطا فرمایا ہے، صرف وقت دیکھ کر آیات پڑھنے کے بجائے قرآن کو سمجھنا سیکھے کے اللّٰہ جیسے چاہتا ہے ویسے زندگی گزارے، گناہ ہوجائے توبہ کرے اللّٰہ کے حضور، اور اللّٰہ سے امید لگائے اے اللّٰہ تو ہی میرا مالک ہے تیرے سوا آخر اور کون ہے میں جس سے اپنی حاجت طلب کرو، سب تیرے محتاج ہیں تو کسی کا محتاج نہیں، اللّٰہ سے اچھے کی امید رکھے، قرآن کو قرآن سمجھے قرآن کوئی کھیل تماشہ یا مذاق نہیں، بلکہ گذرنے والے آنے والے اور موجودہ لوگوں کے لیے ہدایت، روشنی، شفاء،کامیابی،سبق کا پیغام ہے،🤍
2026-10-02 00:48:52
18
dark.angel014
🌚🖤 :
2.28 pm koi bata da
2026-09-29 09:29:24
6
raheelanwar1083
چوہدری راحیل انور گورسی :
اس آیت میں اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو ہدایت دیتے ہیں کہ ایسے لوگوں کو اپنا قریبی دینی ساتھی اور رازدار نہ بنائیں جو اسلام اور مسلمانوں کے دین کا مذاق اڑاتے یا اسے کھیل سمجھتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہر غیر مسلم سے بدسلوکی کی جائے۔ اسلام عام معاملات میں انصاف، اچھے اخلاق اور حسنِ سلوک کی تعلیم دیتا ہے۔ اصل تنبیہ ایسے لوگوں سے ہے جو دین کی توہین یا تمسخر کو اپنا رویہ بناتے ہیں۔ مختصر سبق: اپنے ایمان اور دینی اقدار کی حفاظت کریں اور ایسے تعلقات سے بچیں جو آپ کے دین پر منفی اثر ڈالیں۔
2026-09-25 12:58:14
13
dimplequeen3643
™✓®©£~¥€§ :
2:36 ?koi bata dy
2026-09-25 09:37:02
9
user977970762
MUSLIM GIRL ❤️🥺 :
Allah
2026-10-05 15:23:23
1
mahi.jutt88gmail.com
It's Maخi✨ :
11:19
2026-09-25 06:20:02
3
crimepatner38
🔥 SYED .TALAT🔥 :
last comment
2026-09-25 11:42:05
3
pathani9674
pathani :
22:21
2026-10-06 17:21:24
2
sidra.rao490
꧁𝓶𝓪𝓭𝓲𝓷𝔂 𝓴𝓲 𝓫𝓲𝓵𝓲꧂ :
@꧁𝓚𝓱𝓪𝓶𝓸𝓼𝓱 𝓵𝓻𝓴𝓲꧂::Bhai mery liye dua kro men chl nh skti allah mujhy thk kr dy or mujhy dubara apny ghr bulaye men bht roti hun jany k liye Special dua kijiye ga Bchi hui zindagi wahen guzarun comments prhny waly b dua kijiye ga😭😭😭😭😭Mery liye dua lazmi kijiye ga Men chahti hun mery liye sb dua kren sari dunia plz 😭😭sb sy dua ki request h😭
2026-09-25 09:47:52
9
fakepeoples431
♥️😖زندہ لاش❤️‍🔥💫 :
اللّٰہ
2026-10-02 01:25:51
1
starr_light361
:𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢ ᭄ᷟT.... 🎀 ⃝:𝆺𝅥⃝🧸❥ :
قرآنِ پاک کوئی کھیل تماشہ کی کتاب نہیں ہے، کے جو ٹائم ہو رہا ہو اس کو دیکھ کے قرآن کی آیات نکال لینا، اگر کسی گنہگار کے لیے کوئی جنت میں جانے والی آیات آجائے، تو وہ سمجھے گا کہ میں ہی جنتی ہو، اور اگر کوئی پرہیزگار کے لیے جہنم کی آیات آجائے تو وہ کیا سمجھے گا، کہ میں جہنمی ہو، قرآن پاک ہدایت کی کتاب ہے اِس کتاب میں سب کے لیے ہدایت ہے، قرآن میں ہمیں یہ سبق ملتا ہے کے متقی، اور پرہیزگا،ر اور نمازی، زکوٰۃ دینے، صدقہ دینے، والا یہ نہ سمجھے کے صرف وہ ہی پرہیزگار ہے اور اپنی نیکیوں اور عبادات پر فخر نہ کرے، کسی گنہگار کو یہ نہ کہے کے اللّٰہ تُجھ سے کبھی راضی نہ ہوگا، بلکہ اللّٰہ سے مغفرت مانگے اور امید لگائے کہ اللّٰہ اُس کی تمام نیکیوں کو قبول فرمائے، اور اللّٰہ گنہگار کو بھی کہتا ہے میری رحمت سے مایوس نہ ہونا اے میرے بندے! میں سارے کے سارے گناہ معاف کرنے والا ہو، قرآن ہدایت کے لیے ہے، قرآن کہ ایک ایک حروف میں ہدایت اور کوئی نہ کوئی سبق ہے، قرآن کھولے اُس کو سمجھے اور یہ دیکھے کے اللّٰہ نے اپنے بندے کو کتنا اونچا مقام اور مرتبہ عطا فرمایا ہے، صرف وقت دیکھ کر آیات پڑھنے کے بجائے قرآن کو سمجھنا سیکھے کے اللّٰہ جیسے چاہتا ہے ویسے زندگی گزارے، گناہ ہوجائے توبہ کرے اللّٰہ کے حضور، اور اللّٰہ سے امید لگائے اے اللّٰہ تو ہی میرا مالک ہے تیرے سوا آخر اور کون ہے میں جس سے اپنی حاجت طلب کرو، سب تیرے محتاج ہیں تو کسی کا محتاج نہیں، اللّٰہ سے اچھے کی امید رکھے، قرآن کو قرآن سمجھے قرآن کوئی کھیل تماشہ یا مذاق نہیں، بلکہ گذرنے والے آنے والے اور موجودہ لوگوں کے لیے ہدایت، روشنی، شفاء،کامیابی،سبق کا پیغام ہے،
2026-10-01 01:24:25
16
ali5121468
Rahibali😊😊 :
mAh yah he soch rehe thei marah Allah or wo he ayat mAh ha 😭😭
2026-09-27 18:32:46
4
mamaofsarim
Mama Of Sarim :
Allha pak
2026-09-26 06:59:26
4
naveeahmed0012
naveedahmed :
قرآنِ پاک کوئی کھیل تماشہ کی کتاب نہیں ہے، کے جو ٹائم ہو رہا ہو اس کو دیکھ کے قرآن کی آیات نکال لینا، اگر کسی گنہگار کے لیے کوئی جنت میں جانے والی آیات آجائے، تو وہ سمجھے گا کہ میں ہی جنتی ہو، اور اگر کوئی پرہیزگار کے لیے جہنم کی آیات آجائے تو وہ کیا سمجھے گا، کہ میں جہنمی ہو، قرآن پاک ہدایت کی کتاب ہے اِس کتاب میں سب کے لیے ہدایت ہے، قرآن میں ہمیں یہ سبق ملتا ہے کے متقی، اور پرہیزگا،ر اور نمازی، زکوٰۃ دینے، صدقہ دینے، والا یہ نہ سمجھے کے صرف وہ ہی پرہیزگار ہے اور اپنی نیکیوں اور عبادات پر فخر نہ کرے، کسی گنہگار کو یہ نہ کہے کے اللّٰہ تُجھ سے کبھی راضی نہ ہوگا، بلکہ اللّٰہ سے مغفرت مانگے اور امید لگائے کہ اللّٰہ اُس کی تمام نیکیوں کو قبول فرمائے، اور اللّٰہ گنہگار کو بھی کہتا ہے میری رحمت سے مایوس نہ ہونا اے میرے بندے! میں سارے کے سارے گناہ معاف کرنے والا ہو، قرآن ہدایت کے لیے ہے، قرآن کہ ایک ایک حروف میں ہدایت اور کوئی نہ کوئی سبق ہے، قرآن کھولے اُس کو سمجھے اور یہ دیکھے کے اللّٰہ نے اپنے بندے کو کتنا اونچا مقام اور مرتبہ عطا فرمایا ہے، صرف وقت دیکھ کر آیات پڑھنے کے بجائے قرآن کو سمجھنا سیکھے کے اللّٰہ جیسے چاہتا ہے ویسے زندگی گزارے، گناہ ہوجائے توبہ کرے اللّٰہ کے حضور، اور اللّٰہ سے امید لگائے اے اللّٰہ تو ہی میرا مالک ہے تیرے سوا آخر اور کون ہے میں جس سے اپنی حاجت طلب کرو، سب تیرے محتاج ہیں تو کسی کا محتاج نہیں، اللّٰہ سے اچھے کی امید رکھے، قرآن کو قرآن سمجھے قرآن کوئی کھیل تماشہ یا مذاق نہیں، بلکہ گذرنے والے آنے والے اور موجودہ لوگوں کے لیے ہدایت، روشنی، شفاء،کامیابی،سبق کا پیغام ہے،🤍
2026-10-06 14:30:04
5
pyaridoll234
pyaridoll234🥰 :
Allah
2026-09-25 11:53:10
9
zenabparveen52
umaima Khan 👀✨ :
Allah mashallah Muhammad saw 😊
2026-09-27 15:13:13
3
hammjutt02
❤️‍🔥𝐻𝒶𝓂 𝒿𝓊𝓉𝓉 ❤️‍🔥 :
@️🦋⃟⃟• NOMAN TARIQ༺•:╭─────────── ✦ ───────────╮ 🌷🦋 𝗝𝗼 𝘆𝗲 𝗰𝗼𝗺𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗽𝗮𝗿𝗵 𝗿𝗮𝗵𝗮 𝗵𝗮𝗶، 𝗔𝗹𝗹𝗮𝗵 𝘂𝘀𝗸𝗶 𝗵𝗮𝗿 𝗺𝘂𝘀𝗵𝗸𝗶𝗹 𝗮𝘀𝗮𝗻 𝗸𝗮𝗿 𝗱𝗲 🤍✨ ╰─────────── ✦ ───────────╯
2026-10-06 15:55:16
2
ali.ch8425
Ali Ch :
7:22
2026-09-25 14:22:49
2
angry.young2
Angry young 😠 :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥹?
2026-09-28 07:37:34
4
choudhry5124
Chaudhary👑 :
حسبنا اللہ ونعم الوکیل 💓
2026-09-25 04:57:14
4
malikshayan731
S H A Y A N💝 :
ALLAH 💖💖💖
2026-09-25 10:43:32
1
To see more videos from user @afzal.malik0227, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

About