السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
اگر آپ نے آگے جا کے اللہ پاک سے معافی لینی ہے تو ادھر معافی دے کر جائیں۔ اگر تم بغل میں کسی کے خلاف درخواست چھپا کے لے جا رہے ہو تو دوسرا بھی تمہارے خلاف درخواست لے کے آ رہا ہے، تم پھینک دو تو وہ بھی پھینک دے گا۔ معاف کر کے جاؤ تو معاف کر دیے جاؤ گے۔
اللہ پاک عزوجل ہمیں، ہماری آل اولاد، احباب سب کو اُسوَۂ حَسَنَہ سنتِ نبویﷺ پہ آپس میں نرم خوئی، صلہ رحمی اور باہمی اتحاد، محبت، بھائی چارہ قائم رکھنے اور خیر، خوشی بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
سید الایام جمعہ مبارک، تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
5-ربیع الآخر 1448 ہجری
18-ستمبر 2026 عیسوی
4-اسوج 2083 بکرمی
بروز جمعہ ,
2026-09-18 10:58:49
0
To see more videos from user @hoorzahra04, please go to the Tikwm
homepage.