@noor.typography4: غوثُ الاعظم ہو، غوثُ الورا ہو، نور ہو، نورِ صلّی علیٰ ہو۔ 🤍✨ کیا بیاں آپ کا مرتبہ ہو، دستگیر و مشکل کُشا ہو۔ 🤲🏻 آج دیدار اپنے کرا دو غوثِ اعظم، جالیوں پر نگاہیں جمی ہیں۔ 🥺🌙 #NoorTypography #GhausEAzam #GhausPak #AbdulQadirJilani #Dastgeer