Sub bakkwas ha bike reg be ha phr be tok nahi araha ha
2026-09-23 09:07:11
0
sanaullah khattak :
lanat ho hamomat per token mala patrol nahe
2026-09-24 07:41:59
0
꧁𓊈𒆜🆉🆄🅻🅵🅸🆀🅰🆁𒆜𓊉꧂ :
2012 k bike nhiho rhy registration
2026-09-23 09:31:47
0
🫀KhiZar✨🥀 :
muje taken mila pump pr gya to unky paas token Match nhi horaha.. likha hua a raha transition can't connected NITB
2026-09-24 11:33:37
0
Ã$!F :
Token to mil gya. ab uc k bad Kahan jaey
2026-09-23 04:50:02
0
REHMAN ARAIN 110 ✪ :
رجسٹریشن ناکام۔ براہ کرم سواری کا نمبر اور صوبائی کوڈ چیک کریں۔
2026-09-21 06:39:02
4
Emi :
punjab ka kiya code ha
2026-09-20 00:43:11
4
ÅɓĐŭŁ :
mera yeh problem Aa rha hy pls koi bhai help kr dy
2026-09-22 06:23:03
0
shah57 :
وزیراعظم صاحب نے پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف دیا، لیکن اس ریلیف کے طریقۂ کار پر بھی غور ہونا چاہیے۔ مجھے 5 لیٹر پٹرول کے لیے میسج اور کوڈ ملا، یعنی 5 لیٹر پر 500 روپے کا ریلیف۔ میرے پاس پیسے تھے تو میں نے 5 لیٹر پٹرول ڈلوا لیا اور مجھے ریلیف مل گیا۔ لیکن ذرا ان غریب لوگوں کا سوچیں جو روزانہ صرف 100 یا 200 روپے کا پٹرول ڈلواتے ہیں اور ان کے پاس ایک ساتھ 5 لیٹر ڈلوانے کے پیسے نہیں ہوتے۔ وہ اپنا میسج اور کوڈ لے کر پٹرول پمپ پر جاتے ہیں، مگر 5 لیٹر کی شرط کی وجہ سے ریلیف حاصل نہیں کر پاتے اور مایوس ہو کر واپس آ جاتے ہیں۔ اس طرح ریلیف کا فائدہ ان لوگوں تک نہیں پہنچ رہا جنہیں شاید اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ اگر حکومت واقعی عوام کو ریلیف دینا چاہتی ہے تو ایسا طریقہ ہونا چاہیے کہ غریب آدمی جتنے روپے کا پٹرول ڈلوائے، اسے اسی حساب سے فی لیٹر ریلیف مل سکے۔
2026-09-18 10:23:39
2
imrankhan.a314 :
har msg pr 3 rupe katengy or regiatration pr bar bar error ajayega. naya kamai ka zaria waaah
2026-09-22 17:47:56
1
Sher.Bahrain@786 :
شناختی کارڈ نمبر غلط ہے۔ درست نمبر کے ساتھ رجسٹریشن دوبارہ کریں۔
2026-09-20 11:25:47
0
Maqsood :
یہ سب ڈرامے ہیں عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے اگر اتنے ہی وفادار ہیں اپنا سرمایہ اس ملک میں لائیں کڑا احتساب کریں ا یہ 100 روپے کی بھیک دے کر کیا کر رہے ہیں
2026-09-18 04:36:02
5
kamran.ansari :
yar koi is masle ka Hal hi bta de
2026-09-18 14:27:50
0
ℍ𝕦𝕞𝕒𝕚𝕣 𝕊𝕦𝕝𝕥𝕒𝕟 :
اگر کار کی جگہ موٹر سائیکل رجسٹر ہو گئی ہو تو تبدیل کیسے کیا جائے گا
2026-09-18 16:35:59
0
Shahzad Ch :
releaf na dn mafi day dn
2026-09-21 12:54:23
1
/najam :
رجسٹریشن ناکام۔ براہ کرم سواری کا نمبر اور صوبائی کوڈ چیک کریں۔
2026-09-19 16:07:03
2
ibrar raja 533 :
sugar mafia ko kistari subside de jati hai same rules like us
2026-09-19 16:31:27
2
BABER NADEEM :
اس سہولت کے ساتھ جس کسی کا موٹر سائیکل اپنے نام پر ہو اسی کے نمبر پر سم بھی ضروری ہونی چاہیے اور اسی پہ ہی میسج انا چاہیے لوگ غلط استعمال کر رہے ہیں
2026-09-23 03:44:34
1
ADNAN KHAN :
ٹریفک پولیس اہلکاروں کو ہدایات دی جائیں کہ ہر شہری کو پٹرول ریلیف رجسٹریشن کر کے دیں جیسے پکڑ پکڑ کر چلان کرتے ہیں
2026-09-18 05:55:42
4
Khadim Mithu :
زندہ لاشیں اپنے حق کیلئے کبھی جاگیں گے?
2026-09-22 16:25:28
1
@bhope :
2026-09-19 17:55:38
1
SK Skusmani :
fazool hea sub
2026-09-20 17:12:17
2
Hamid :
ہمیں ریلیف نہیں حق چاہیے
حکومت اپنی عیاشیوں کوبند کرے
2026-09-19 22:17:21
1
Ahmed Ali :
Sasta Karne mein Sharam Atti Bheekh dene mein Fakhar kartay Hien
2026-09-19 18:05:44
1
Khalid Javed :
پلیٹ نمبر کیسے لکھیں
2026-09-19 18:50:33
0
To see more videos from user @healthylife4you54, please go to the Tikwm
homepage.