@dying_inside70: جن لوگوں نے حالات سے سیکھا ہو، اُن کے ساتھ چالاکیاں کرنے کی کوشش مت کرو۔ وہ ہر بات کا جواب فوراً نہیں دیتے، بس خاموشی سے سب کچھ سمجھتے اور وقت آنے پر حقیقت سامنے رکھ دیتے ہیں۔ تجربہ انسان کو اتنا سمجھدار بنا دیتا ہے کہ وہ لفظوں سے زیادہ نیتیں پڑھنے لگتا ہے۔ اس لیے ایسے لوگوں کے ساتھ کھیلنے کے بجائے عزت سے پیش آؤ، کیونکہ اُنہیں دھوکا دینا آسان نہیں۔ 🖤🔥 #unfreezemyacount #foryoupage #viral #trending #motivation