@mahi_ki_jan_heer: کتنی دلکش ہے لاپروائی اُس کی،میری ساری محبت فضول ہو جیسے۔وہ گزرتی ہے میرے سامنے سے یوں،جیسے میں راستے کی کوئی دھول ہو جیسے۔میں نے چاہا اسے دعاؤں کی طرح،اور وہ مجھ سے بالکل بے خبر رہا،جیسے میری وفا کوئی بھولی ہوئی بات،جیسے میرا ذکر بھی غیر ضروری سا ہو جیسے۔#fypシ゚viral #foryou #foryoupage #unfrezzmyaccount