اس بے خبر کی نیند کا عالم نہ پوچھیے
تکیہ کہیں ہے زلف کہیں اور کہیں بدن
2026-09-17 16:46:04
3
Asim ch🌹🇵🇰🇰🇼❤️ :
jeo ch
2026-09-17 21:33:42
0
Queenofvibes :
ہزاروں اپنے ہوں تو کیا، دل کا معاملہ الگ ہوتا ہے،
جسے روح چُن لے، اُسے بھلانے کا اختیار پھر دل کے پاس نہیں رہتا۔
2026-09-17 17:07:29
2
🇵🇰معصوم راجپوت🇸🇦 :
MS
2026-09-17 20:30:02
0
ansi❤️666 :
آج سارے لاڈ پورے کیئے میں نے
اس کا بیٹا ملا تھا سکول جاتے ہوئے
2026-09-17 19:43:54
0
❤️🩹زنـــدگــــــی ســـــفر🐣 :
۔
2026-09-17 20:28:50
0
ⓠ𝓊Ẹᵉn :
Kon ha wo????????????
2026-09-17 17:05:57
0
. :
nice
2026-09-17 17:47:37
0
گڑیا :
کسی سے دل لگ جانا صرف اسے پسند کرنا نہیں ہوتا، یہ وہ کیفیت ہے جہاں انسان بےخبری میں اپنا سکون، اپنی دعائیں اور اپنی بہت سی خوشیاں کسی ایک شخص سے جوڑ لیتا ہے۔ پھر اس کی ایک مسکراہٹ دل کو خوش کر دیتی ہے اور اس کی ذرا سی بےرخی بھی اندر تک توڑ دیتی ہے۔ شاید اسی کو محبت کہتے ہیں، جب کوئی شخص ہماری زندگی میں نہ ہوتے ہوئے بھی ہماری زندگی کا سب سے اہم حصہ بن جاتا ہے۔ ❤️🥺
2026-09-17 16:51:29
1
Urwa :
😥😥😥
2026-09-17 16:43:54
1
223 SHAN GUJJAR 223 :
🥰🥰🥰
2026-09-17 19:19:58
0
✨ Rida but :
🥰🥰🥰
2026-09-17 19:42:33
0
Dr Azhar :
🥰🥰🥰
2026-09-17 19:37:00
0
Ijaz Surwer :
😁😁😁
2026-09-17 20:30:30
0
ÑÔ. ŁÓVÊ. HÉÂŘŤ🖤🖤🖤 :
💞💞💞
2026-09-17 19:43:22
0
waryam :
😭😭😭
2026-09-17 18:28:31
0
💯abbas😏8032😇 :
🤗🤗🤗
2026-09-17 16:48:00
0
Ijaz_ Saghar 2 :
میری کھوئی ہوئی چیزوں میں سے قیمتی چیز میرا وقت تھا جو میں نے بے حس لوگوں کو سمجھنے اور نبھانے میں ضائع کر دیا
2026-09-17 19:10:39
0
To see more videos from user @chudh4ry, please go to the Tikwm
homepage.