@amiranvtr3j: بریکنگ نیوز 🚨📂 21 سال بعد توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک! 💥 مارچ 2023 میں حکومت نے 2002 سے 2023 تک کا ریکارڈ سرکاری ویب سائٹ پر ڈال دیا نواز شریف نے کیا لیا؟ 👇 1️⃣ مرسڈیز گاڑی: 42.55 لاکھ کی، صرف 6.36 لاکھ میں 2️⃣ گھڑی: 11.85 لاکھ کی 3️⃣ کف لنکس: 25 ہزار کے 4️⃣ کویتی سکے: 15 ہزار کے 4 سکے 5️⃣ گلدان: قیمتی گلدان - رقم ادا نہیں کی گئی ❌ 6️⃣ گلاس سیٹ: 43 ہزار کا، 6 ہزار ادا کیے یہ سب اس وقت کے قانون کے مطابق "قیمت کا کچھ حصہ" ادا کر کے لیا گیا آپ کا کیا خیال ہے؟ یہ جائز تھا یا ناجائز؟ کمنٹ کرو 👇 #viralvideo #viralvideos #imrankhan #BreakingNews #100klikes @BOL News @ARY NEWS