plz sab mara le ya dua karo mari saadhi mari pasand sa ho jaya or jab hm.ghar ma baat kara to ghar wala b mana jaya..🥹🫠
2026-09-18 16:22:21
1
❤️گوندل زادی ❤️ :
انشاء اللہ انشاءاللہ انشاءاللہ ameen
2026-09-17 17:09:24
2
✨D A I S Y✨ :
اے میرے اللہ آپ کو آپ کے محبوب محمد ﷺ کا واسطہ میری محبت کو میرا محرم بنا دے ہمارے گھر والوں کو منادے ہماری طرف اپنے رحمت کے دروازے کھول دے ہمیں نکاح کی سعادت عطا فرما اس رشتے میں جو بھی رکاوٹ آرہی ے اسے دور فرما آمین ثم آمین آپ سب سے درخواست ہے میرے لیے دعا کریں کیا پتہ آپ کی آمین سے مجھے میری محبت مل جائے کہتے ہیں کسی انجان کی دعا جلدی قبول ہوتی ہے آپ سب سے درخواست ہے میرے لیے دعا کریں اللہ تعالیٰ مجھے میری محبت سے نواز دے آمین آمین آمین آمین 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-09-18 18:58:52
1
᭄𝆺꯭𝅥⎯꯭̽⎯꯭̽ دل درویش ⎯꯭̽⎯꯭̽⎯~*` :
رکھ کر تیرے کن پر یقین مولا..
میں نے ایک محترم سے بے انتہا محبت کر لی 😊