نماز صرف ایک فرض نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ سے ہمارے تعلق، سکون اور ہدایت کا ذریعہ ہے۔ دن کتنا ہی مصروف کیوں نہ ہو، نماز کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنائیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز پابندی سے، خشوع و خضوع کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، ہمیں ہدایت، نیک عمل، اخلاص، صبر اور استقامت نصیب فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمیں اپنی رضا والے راستے پر چلائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️