دل میں رہ کر دل پر وار کرتے ہو
یار تم بھی کمال کرتے ہو
پہلے بادشاہ جیسی محبت کرتے ہو
پھر فقیروں جیسا حال کرتے ہو 🥺🥀
2026-09-17 19:26:14
1
ღ 𝙎𝘼𝘿 𝙇𝙄𝙁𝙀 🌹 :
*لے گیا وہ سب کچھ مگر حوصلہ رہنے دیا*
*یعنی ویران حویلی میں ایک دیا رہنے دیا*
*ہم گئے تھے اس کے پاس اسے منانے کے لیے*
*وہ خفا اچھا لگا ہم نے خفا رہنے دیا*
2026-09-17 19:05:15
3
To see more videos from user @deepline222, please go to the Tikwm
homepage.