مفتی صاحب آل سعود کون ہیں خیر آپ اپنی تنخواہ حلال کرتے رہیں
2026-09-19 10:29:36
22
Syeda Zahra Naqvi :
حدیث نمبر: 7094 (صحیح بخاری)مکمل حدیث کا ترجمہ (اردو)حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:”اے اللہ! ہمارے شام میں ہمیں برکت دے۔ اے اللہ! ہمارے یمن میں ہمیں برکت دے۔“لوگوں نے عرض کیا: ”اور ہمارے نجد میں؟“آپ ﷺ نے پھر فرمایا: ”اے اللہ! ہمارے شام میں ہمیں برکت دے۔ اے اللہ! ہمارے یمن میں ہمیں برکت دے۔“لوگوں نے پھر عرض کیا: ”اور ہمارے نجد میں؟“تو آپ ﷺ نے (تیسری مرتبہ) فرمایا:”وہاں زلزلے اور فتنے ہوں گے اور وہیں سے شیطان کا سینگ طلوع ہو گا۔“حدیث کا عربی متنعَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: ذَكَرَالنّبِيّصلى الله عليه وسلم: "اللّهُمّبَارِكْلَنَا فِي شَامِنَا، اللّهُمّبَارِكْلَنَا فِي يَمَنِنَا". قَالُوا: وَفِي نَجْدِنَا؟ قَالَ: "اللّهُمّبَارِكْلَنَا فِي شَامِنَا، اللّهُمّبَارِكْلَنَا فِي يَمَنِنَا". قَالُوا: وَفِي نَجْدِنَا؟ قَالَ: "هُنَاكَالزّلاَزِلُوَالْفِتَنُ، وَبِهَا يَطْلُعُقَرْنُالشّيْطَانِ"
2026-09-19 15:43:17
4
❣️ Medico_M_Hussnain ❣️ :
ہمیں نہیں پتا کونسے ٹھیک ہیں کونسے غلط لیکن ہمیں آپ لوگ ایک چیز کو جواب دیں
1- حوثی لابی ہیں اور وہی امریکہ واسرائیل کے خلاف ہے ہیں
2- سب سے پہلے جہاد کا اعلان کرتے ہیں اور ان کے خلاف لڑتے بھی ہیں
3- پاسداران انقلاب غلط ہیں وہ بھی جہاد کررہے ہیں اپنے سارے لیڈر مروا چکے ہیں اسرائیل و امریکہ کے دشمن ہیں
4- پاکستانی فوج اور سعودی مجاہدین ہیں وہ مجاہدین نا ہی جہاد کا اعلان کرتے ہیں نہ ہی امت پر ہونے والے ظلم کے خلاف امریکہ واسرائیل کے خلاف بولتے ہیں
5- سعودیہ اپنے شہروں میں کلب کھولتے ہیں ویسٹرن کلچر پروموٹ کرتے ہیں پھر بھی پکے مسلمان ہیں
6- سعودیہ والے اسرائیل و امریکہ کے گٹھ جوڑ میں ہوتے ہیں جنہوں نے غزہ کو تباہ کر دیا لیکن پھر بھی سچے مسلمان ہیں ۔۔۔
2026-09-19 16:27:17
7
PAKLOVE 5121472 :
مفتی صاحب یمن کے لوگ سچے صاحب ایمان ھیں۔ پچھلے گیارہ سال سے سعودی عرب ان پر بمباری کرتا آرھا ے۔ انصار اللہ حوثی یمن کی آبادی کا ۴۵ فیصد ھیں ھزار سال تک شمالی یمن کے حکمران رھے۔ یمن کی اسی فیصد عوام انکے ساتھ ھے۔ وہ یمن میں سعودی امریکی برطانوی مداخلت کے خلاف ھیں۔ او ف یمن کی ایک خودمختار عوامی جمہوری سیاسی حکومت چاھتے ھیں جس میں سب کا برابر کا حصہ ھو۔ اور سعودی عرب امریکہ برطانیہ اپنی نام نہاد کٹھ پتلی حکومت چاھتے ھیں
2026-09-19 18:19:47
1
Sajid Nawaz :
دیکھو آل سعود کا بھی شجرا نصب بتاؤ وہ کون تھے اور کیا کرتے تھے سعودی حکومت بنانے سے پہلے اور آج کیا کر رہے ہیں کیا کنٹری بیوشن ہے ان کا فلسطین کے لیے ؟؟؟ آج مسلمانوں کی ناموس کے ساتھ اسرائیلی فوجی کیا کر رہے ہیں یہ یمن کو لے لیں کتنے عرصے سے ان کا معاصرہ ہے ان کے بچے بھوک اور ادویات کی قلت سے مر رہے ہیں اور خد عیاشی کی زندگی گزار رہے ہیں
2026-09-19 17:48:36
4
Vasy hi :
knowledge ka badshah 🥰
2026-09-19 08:32:51
2
A Z 🏌️ kHAN :
علماء کو بیان کرنا ہو گا
اورعوام کی آنکھیں کھولنی ہونگی
2026-09-19 14:41:42
1
sollybaba :
saudia main jub music concert main j lopez aadhe kapre phan ker dance ker rhe the jub soay hoay the
2026-09-19 17:31:27
1
F4 Fantastic :
moulaAli beshakk afzal thy quran gawah hai
2026-09-20 21:19:20
0
Usama bashir :
استاد جی گستاخی معاف ، کیا آپ بتانا پسند کرے گے کے آل سعود کو کس نے بنایا تھا ، عراق کو کس نے کس کے ساتھ مل کے تباہ کیا تھا وہاں بھی مسلمان بستے تھے سعودیہ مے کنسرٹ ہال نظر نہیں آئ آپکو
2026-09-19 20:31:17
2
AR Qureshi :
Askari mulla aur America ka proxy mulla yaman ke logo ko target karha hae
2026-09-19 10:38:30
6
Muhammed Nabeel :
or thori naram bat krtay
2026-09-23 15:52:18
0
Ch Asad Inayat :
مارخور سعودی عرب کے دفاع کے لیے موجود ھیں حوثیوں کا باپ بھی سعودی عرب کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا حوثیوں کو ایران کے ساتھ امریکہ اسرائیل کی حمایت بھی حاصل ھے امریکہ ایران اسرائیل تینوں ھی دھشت گرد ممالک ھیں
2026-09-19 23:00:13
1
Lucky :
مفتی صاحب جھوٹ نہ بولیں سعودیہ نے پیسہ دیا ہے مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ اپ بہتان لگائیں یہ بہت صاف الفاظ میں حوثیوں نے کہا ہے کہ مکہ پہ انہوں نے حملہ نہیں کیا
2026-09-23 01:36:35
0
❤️🇵🇰 Raeem Goraya 🇵🇰❤️ :
2026-09-19 15:47:44
2
SERVENT OF GOD :
2026-09-21 04:48:50
0
PAKLOVE 5121472 :
آل سعود تو اس امت کے مجرم ھیں سو سال سے برطانیہ نے بنوایا اور مسلمانوں پر مسلط کر دیا۔
2026-09-19 18:24:14
3
Abdullah abdullah :
zabrdast
2026-09-19 10:47:06
0
Sanwal :
V good molana sahib🥰🥰🥰
2026-09-19 20:23:05
0
PAKLOVE 5121472 :
2026-09-19 18:46:48
0
user2190193122 :
ایران ایک شیطان 😈😈😈😈 ملک ہے
2026-09-23 17:03:44
1
Amir Khan :
bhai jitna maine parha hai us lehaz se mera bhi yahe aqeeda hai jb inke aqeeday ka baray mei parha to phir hum bhi yemeni huway kia is aqeeday ko ap log kaunsa firqa khty ho
2026-09-19 20:45:08
0
farooqkhan :
ye to hum b mola Ali KO Afzal mante Hain tamam sahaba SE or khulafe rashideen ki khilafat KO b Sahi islamic hakumat mante Hain phr b ahlesunnat me Hain
2026-09-19 22:41:50
0
PAKLOVE 5121472 :
2026-09-19 18:46:52
0
Muneer Hussain :
All e saod ka hai serf.
2026-09-19 16:52:37
0
To see more videos from user @muftiabdulraheem5, please go to the Tikwm
homepage.