@udaszindagiii22: جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے ہر آن اک جدائی ہے خود اپنے آپ سے ہر آن کا ہے زخم جو ہر آن کھائیے تھی مشورت کہ ہم کو بسانا ہے گھر نیا دل نے کہا کہ میرے در و بام ڈھائیے تھوکا ہے میں نے خون ہمیشہ مذاق میں میرا مذاق آپ ہمیشہ اڑائیے ہر گز مرے حضور کبھی آئیے نہ آپ اور آئیے اگر تو خدا بن کے آئیے اب کوئی بھی نہیں ہے کسی دل محلے میں کس کس گلی میں جائیے اور غل مچائیے اک طور وہ صدی تھا جو بے طور ہو گیا اب جنتری بجائیے، تاریخ گائیے اک لال قلعہ تھا جو میاں زرد پڑ گیا اب رنگ ریز کون سے کس جا سے لائیے شاعر ہیں آپ یعنی کہ سستے لطیفہ گو رشتوں کو دل سے روئیے، سب کو ہنسائیے جو حالتوں کا دور تھا وہ تو گذر گیا دل کو جلا چکے ہیں سو اب گھر جلائیے اب کیا فریب دیجیے اور کس کو دیجیے اب کیا فریب کھائیے اور کس سے کھائیے ہے یاد پر مدار مرے کاروبار کا ہے عرض آپ مجھ کو بہت یاد آئیے بس فائلوں کا بوجھ اٹھایا کریں جناب مصرع یہ جون کا ہے اسے مت اٹھائیے!! #unfrezemyaccount #5millionviews🙏🙏plztiktok #500millionviews #fypviraltiktok❤♡❤♡ジ #unfreezemyaccount

💔اداس زِندگی💔❤️‍🩹
💔اداس زِندگی💔❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: AE
Thursday 17 September 2026 17:32:02 GMT
3414
249
7
35

Music

Download

Comments

mujahidbaloch3100
مجاہد بلوچ :
coption please
2026-09-17 20:52:43
0
uadas.larki804
🥀🫀اداس لڑکی💔 :
Hy end kr dya hai☹️🥀
2026-09-17 17:52:03
1
ahmadjind324
AHمAD❤️‍🩹 :
Hayee🥺💔😭
2026-09-17 17:40:09
1
mahtabpatina
پختون گرل :
sai kha
2026-09-17 18:30:19
0
uadas.larki804
🥀🫀اداس لڑکی💔 :
💔🥀
2026-09-17 17:51:51
1
zainghafari03
ZaiN Ali GhaFaRi :
❤️❤️❤️
2026-09-17 20:15:34
0
khan804h78
𒆜SOحAil𒆜 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 02:39:24
0
To see more videos from user @udaszindagiii22, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About