@dreamhussainihmsafar313: یہ ویڈیو میری اُس پیاری شہزادی کے لیے ہے، جس نے مجھے میسج کرکے کہا تھا کہ جواد اور ملکہ کے نام سے اُس کے لیے ویڈیو بناؤں۔ ❤️✨ تو لیجیے شہزادی، آپ کے لیے آپ کی ویڈیو حاضر ہے۔ 🥰 اب ضرور بتانا کہ آپ کو اپنی ویڈیو پسند آئی یا نہیں؟ 👑❤️ میرا خواب صرف ایک خوبصورت ہمسفر کا نہیں، بلکہ ایک ایسے حسینی ہمسفر کا ہے جو محبت میں حلال، کردار میں پاکیزہ، دل سے مخلص اور ہر حال میں وفادار ہو۔ جو میرے ساتھ دنیا کی نہیں بلکہ آخرت کی خوبصورت منزل کا سفر کرے، مجھے اللہ اور اہلِ بیتؑ کے اور قریب لے جائے، اور ایک دن میرے ساتھ کربلا کی زیارت کا خواب بھی حقیقت بنا دے۔ 🤍🕊️ یا اللہ! میرے نصیب میں ایسا حسینی ہمسفر لکھ دے جو میرے لیے سکون، عزت، محبت اور برکت کا سبب بنے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️ #hussainihumsafar❤💍🌍 #halallove🤲🏻💍🤍 #yahussainعُ🙏🏻 #ahlulbaytع #yaalimadadع🙏 malika_zahra22

『𓆩 اَنَا الحسینی لڑکی 𓆪』
『𓆩 اَنَا الحسینی لڑکی 𓆪』
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 17 September 2026 17:34:01 GMT
2568
206
4
3

Music

Download

Comments

malika_zahra22
👑Color Queen👑 :
بہت بہت شکریہ آپی ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️😍😍😍😍😍
2026-09-17 18:28:29
2
malika_zahra22
👑Color Queen👑 :
l Love You api ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-17 18:28:15
2
mujahidhussain8195
syco boy :
🥰🥰🥰
2026-09-17 17:39:10
1
page8067
🇦🇫💪313💪🇦🇫 :
🥰🥰🥰
2026-09-17 17:39:36
1
To see more videos from user @dreamhussainihmsafar313, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About