@aziezkhano: لوگ ہمیں کچھ بھی نہیں دیتے جسے ہم اپنی ذاتی صلاحیتوں سے حاصل نہ کر سکیں۔ انسان کو لوگوں سے صرف تکلیف، الجھن، اور بے معنی شور و غل ہی حاصل ہوتا ہے even والدین اور خاندان سے بھی۔ تمہیں چاہیے کہ اپنے مستقبل کے بارے میں سوچو اور بغیر لوگوں کی طرف دیکھے، کام کرتے رہو۔ #viral #fyp #pashto #poetry #CapCut