@azlanjourney: دورانِ حمل ان مبارک سورتوں کی تلاوت کریں اور اپنی دعا میں شامل رکھیں۔ اللہ تعالی ہر ماں کے لیے آسانی فرمائے اور صحت مند و نیک اولاد عطا کرے۔ آمین! 🤲✨ اجازت کے لیے فالو کریں، کمنٹس میں آمین ضرور لکھیں اور شیئر کر کے صدقہ جاریہ میں حصہ لیں۔ #IslamicPost #PregnancyInIslam #QuranRecitation #AzlanJourney #foryoupage❤️❤️