@haji.saeed.anwar.mehsood: حاجی سعید انور محسود کی اپنی قوم، جماعت اور عوام کے لیے لازوال قربانیاں اور بے لوث خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ آپ نے مشکل وقت میں بھی ثابت قدمی، اخلاص اور عزم کے ساتھ قوم و جماعت کی خدمت کی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام کاوشوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، آپ کی عمر، صحت اور عزت میں برکت دے اور آپ کو ہمیشہ قوم و ملت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ حاجی سعید انور محسود کا سایۂ شفقت ہم پر تادیر قائم رکھے۔ آمین ثم آمین۔ #foryou #foryoupage
we Love you Saeed Anwar bai ...but Mawlana seefateena ma ka
2026-09-17 20:00:21
5
Zubair Khan :
[Crying][Crying][Crying] بلکل قبائل کا بہترین مولانا فضل الرحمن ہی ہیں مولانا کی دردل کو سمجھو اور اسے اپنا رہنما تسلیم کرے اس سے قبل کہ کل کو ہمیں افسوس کرنا پڑے
2026-09-18 02:51:25
16
Europe Life Italy 🇮🇹❤️ :
maulana is a great leader
2026-09-17 23:04:17
2
BANGASH 👑 :
king 👑 OF POLITICS mulana fazlurrehman sahib
2026-09-18 02:21:04
1
seyab :
مولانا صاحب نے ہمیشہ قبائل کی آواز بلند کی ہے امن کے لیے قربانیاں دی ہیں
2026-09-18 03:46:24
5
Qadir Wazir Qadirwaz :
Alllahmoulana sahib salamat rakhe
2026-09-18 03:40:08
1
sheryaz :
2026-09-17 20:12:34
10
NaقeeB Muhammadi :
Masha Allah ❤️derkh Izzat man shy Mashra., dy khalky stargy dy khlosy krhy..❤️🩹
2026-09-18 04:05:08
1
شاہی برادر :
مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی ہے کہ ہمارے پشتون قوم کے سیاسی لیڈران سارے جب ان سے پوچھا جاتا ہے کہ پختونخوا میں بیس سال مسلسل ظلم اور جبر شروع ہے جس میں انسانی حقوق پامال ہورہے ہیں آپ لوگ اس ظلم کو روکتے کیوں نہیں تو ان ضمیر فروش کا مختصر جواب یہ ہوتا ہے کہ پارلیمنٹ غیر اختیاری ہے پارلیمنٹ میں بھیٹے لوگ کچھ نہیں کرسکتے ہیں سارے فیصلے اسٹبلشمنٹ کرتے ہیں جی ہاں بلکل ہم نے مان لیا کہ پارلیمنٹ غیر اختیاری ہے غلام پارلیمنٹ ہے لیکن اب سوال یہ ہے کہ اگر پارلیمنٹ غلام ہے تو پھر اس غلام پارلیمنٹ تک پہنچنے کیلئے یہی سیاسی لیڈران ایک دوسرے کے ساتھ لڑتے ہیں ایک دوسرے پر کفر کے الزامات تک لگاتے ہیں بلک اس پارلیمنٹ تک پہنچنے کیلئے اپنے صوبے چھوڑ کر دوسرے صوبوں سے الیکشن لڑتے ہیں تو یہ بھاگ دوڑ کس مقصد کیلئے ہوتا ہے
2026-09-18 03:49:29
0
naikkk212 :
مولانا فضل الرحمان۔ ندہ باد
2026-09-18 03:07:26
2
سرحدی وزیر 143 :
beshak
2026-09-18 03:01:26
1
Abdul karim :
good answer
2026-09-18 01:10:28
2
Muhammad Israr orakzai :
قربان مشرہ
2026-09-18 03:13:39
2
Wazir 1 :
2026-09-18 03:12:03
1
Murad khan :
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
2026-09-17 18:36:24
6
qaydee95 :
ڈرون حملوں پر خفیہ رضامندی بھی اکثر پارٹیوں (جمعیت ،جماعت اسلامی، ق لیگ ، ن لیگ، ppp ) کی تھی
اور مشرف پس پردہ ان سے خوش تھا
2026-09-18 01:53:41
0
T. N :
2026-09-18 01:04:56
2
Ak khan :
2026-09-18 01:52:18
1
ᬊ᭄𝐇𝐊⏤͟͟͞͞★ :
2026-09-18 00:59:16
2
Hazrat. 302 :
2026-09-18 01:53:41
1
🇦🇹Sami 🇦🇹BooS🇦🇹 519🇦🇹 :
mashallah
2026-09-17 20:40:34
2
user4634190866710 JUI :
Allah uakbar
2026-09-17 21:43:46
2
user4634190866710 JUI :
al
2026-09-17 21:44:02
2
Gul hassan khan Wazir :
2026-09-18 01:58:19
1
🥀MATI UllAH KHAN🥀 :
2026-09-17 22:57:33
2
To see more videos from user @haji.saeed.anwar.mehsood, please go to the Tikwm
homepage.