@apnaygulshan: #کبوتر نہ صرف امن کی علامت ہیں بلکہ یہ نہایت عقلمند اور وفادار پرندے بھی ہوتے ہیں۔اگر آپ کبوتر پال رہے ہیں یا پالنا چاہتے ہیں،تو ان اہم باتوں کا خیال رکھیں۔ 1:(Loft/cage) رہنے کی جگہ ہوا دار ڈربہ: کبوتروں کا ڈربہ ہمیشہ ہوا دار ہونا چاہئے تا کہ اُنہیں تازہ ہوا ملتی رہے اور وہ بیماریوں سے محفوظ رہیں۔ صفائی ستھرائی:بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ڈربے کی روزانہ یا ہفتے میں کم از کم دو بار صفائی لازمی کریں۔ حفاظت: ڈربہ ایسی جگہ بنائیں جہاں بلی ،کتے یا دیگر شکاری جانوروں کی پہنچ نہ ہو۔ 2:Diet (خوراک) مکس دانہ:کبوتروں کو گندم ،باجرہ،چنا اور مکئی کا مکس دانہ دینا اُن کی صحت کے لیے بہترین ہے۔ صاف پانی: اُن کے پاس ہر وقت تازہ اور صاف پانی موجود ہونا چاہئے ،اور برتنوں کو روزانہ دھو کر بھرنا چاہیے۔ ہاضمے کے لیے گرٹ : ہاضمہ ٹھیک رکھنے کے لیے کبوتروں کو باریک کنکریاں یا گرٹ دینا ضروری ہے۔ 3: صحت اور نہلانا: نہلانا: کبوتر نہانا بہت پسند کرتے ہیں،اس لیے ہفتے ایک بار کسی بڑے برتن میں بھر کر رکھیں تا کہ وہ خود کو صاف کر رکھیں۔ بیماری کی علامت: اگر کوئی کبوتر سست ہو کر پر پھیلا کر بیٹھا ہو تو اُسے فوری طور دوسرے پرندوں سے الگ کر دیں اور علاج شروع کریں۔ ویکسینیشن: موسمی بیماریاں (جیسے رانی کھیت) سے بچاؤ کے لیے وقت پر ویکسین کروانا لازمی ہے۔ 4:افزائش نسل Breeding جوڑا لگانا: جب نر اور مادہ جوڑا بنا لیتے ہیں تو وہ گھونسلہ بنانے کے لیے تنکے یا نرم گھاس جمع کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ انڈے اور بچے: مادی عام طور پر دو انڈے دیتی ہے،جن میں سے تقریباً 17 سے 19 دنوں بچے نِکل آتے ہیں،ان دنوں میں پرندوں کی خوراک کا خاص خیال رکھیں۔

shouk yaran day
shouk yaran day
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 17 September 2026 17:46:15 GMT
21016
1201
20
95

Music

Download

Comments

fh.cattle
fh.cattle :
Oh ghal ustad je ya pain clear hota ha na ka taket ka lye ha
2026-09-19 06:40:44
1
wasembeli
🙌وسیم کہتے ہیں 💫 :
2026-09-19 02:22:50
1
malik.mohsin5999
Malik Mohsin :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-23 10:43:06
1
m.arif1462
Hamza :
🥺🥺🥺
2026-09-20 03:49:18
1
rajaajmal222567
Kashmiri🔥 :
👍👍👍
2026-09-18 04:23:33
1
shehryar.masih
Shehryar Masih :
😁😁😁
2026-09-18 05:40:12
1
muhjhad1665514
muhjhad1665514 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 05:02:15
1
ajeh455
Mera kam rate :
👌👌👌
2026-09-21 01:50:00
1
rashid.ali4462
Rashid Ali :
♥️♥️♥️
2026-09-21 12:40:07
1
irshad.ali.pl
Irshad ali Pl :
✌️✌️✌️
2026-09-25 12:26:44
1
muhsinkhan14k
[ MUHSIN SAIM KARAR ] :
🥰🥰🥰
2026-09-22 15:53:22
0
rashid.ali4462
Rashid Ali :
💗💗💗
2026-09-21 12:40:04
1
usama.raja.17
usama raja 17 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 17:48:59
0
mallikdownawan
mallik Down Awan Brand Hay :
🥰🥰🥰
2026-09-19 14:56:40
1
rashid.ali4462
Rashid Ali :
🥰🥰🥰
2026-09-21 12:40:02
1
mailk.hussain.awa
Mailk Hussain Awan :
🥰🥰🥰
2026-09-19 02:32:01
0
fahar.khan3
Fahar khan :
🥰🥰🥰
2026-09-17 18:07:29
1
its.talha.virk
it's Talha virk :
🥺🥺🥺
2026-09-27 16:15:06
1
shahzad52481
Shahzad :
👍👍👍
2026-09-18 05:37:01
0
abdullah51203
abdullah512 :
🥰🥰🥰
2026-09-28 10:10:43
1
To see more videos from user @apnaygulshan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About