@awrites352: کیا آپ جانتے ہیں؟ درودِ پاک صرف الفاظ نہیں،یہ نبی کریم ﷺسے محبت کا اظہار ہے۔ جو شخص ایک مرتبہ درود پڑھتاہے،اللّٰہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ آئیے، اپنی زبان کو درودِ پاک سے تر رکھیں۔ 📿🌷 صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى مُحَمَّدٍ ﷺ 🤍#foryou #foryourpage #viralvedeo💯✅