دل کبھی صورت حالات سے باہر نہ گیا
میں محبت میں بھی اوقات سے باہر نہ گیا
اک توں ہے جہاں بھر سے تعلق ہے تیرا
اور اک میں ہوں کہ تیری ذات سے باہر نہ گیا
2026-09-18 00:14:07
1
Scorpion💮💮 :
یہ اسکے حق میں بہتر تھا کہ ہم سے بدگ ماں رہتا
وگرنہ بدگمانی کو مٹایا جا بھی سکتا تھا ۔۔
ہمارے ساتھ چلنے میں خسارے ہی خسارے تھے۔۔
وگرنہ ہمسفر اسکو بنایا جا بھی سکتا تھا۔۔۔
ہمیں معلوم ہے رستے بہت دشوار تھے لیکن ۔۔
اسے آنا اگر ہوتا تو آیا جا بھی سکتا تھا ۔۔
2026-09-18 00:03:09
1
Usمan🅰ل🅸 :
End line's 😭❤️🩹
2026-09-17 18:27:15
1
egoistic☘ :
achaa jeee asa ha kiaa ..?? waqaii
2026-09-22 05:41:22
1
A• :
line's yrww 🤌❤️🩹
2026-09-17 18:33:26
1
🌪️ Sky bzz 💫 :
koi bt nhi sab badalty hai 💯
2026-09-18 03:10:22
1
To see more videos from user @callmearsuuu, please go to the Tikwm
homepage.