ہم بطور ڈیجیٹل میڈیا، ویلج کونسل کوآرڈینیٹر، انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب سے ایک مؤدبانہ شکوہ رکھتے ہیں۔
آپ نے اپنے اختتامی کلمات میں بالخصوص صرف مردان کے ایک سینیٹر صاحب کا نام لے کر ان کا شکریہ ادا کیا، حالانکہ اسی موقع پر ان کے ساتھ ایک ملنگ صفت، مخلص اور فرشتہ سیرت انسان، مولانا محمد قاسم صاحب بھی موجود تھے۔ کم از کم ان کا نام لے کر شکریہ ادا کر دیا جاتا تو یقیناً زیادہ مناسب اور خوبصورت بات ہوتی۔
ہماری گزارش صرف اتنی ہے کہ محبت، احترام اور قدردانی میں سب کا حق ملحوظ رکھا جائے۔ شخصیات سے تعلق اپنی جگہ، مگر جمعیت کے کارکنوں اور مخلص ساتھیوں کی خدمات اور موجودگی کو بھی برابر اہمیت دی جانی چاہیے۔
انجینئر صاحب! اختلاف یا شکوہ اپنی جگہ، لیکن ہماری خواہش ہے کہ کسی بھی خاندان یا شخصیت کے ساتھ غیر ضروری خوشامد کے بجائے ہر مخلص ساتھی کی خدمات کو خلوص اور انصاف کے ساتھ سراہا جائے۔
✍️✍️وقار خان
معاؤن ڈیجیٹل میڈیا سیل کواڈینٹر تحصیل کاٹلنگ
2026-09-18 20:31:54
0
【𝙈𝙅『𝙀𝘿𝙄𝙏𝙎』】 :
:❤️مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے محبت کرنے والے تمام احباب اور جمعیت کے جیالوں سے ایک گزارش!
🎬 میری پروفائل پر تشریف لائیں، مولانا صاحب کی ویڈیوز کی میری editing ضرور ملاحظہ کریں۔
اگر میری محنت اور اندازِ ایڈیٹنگ پسند آئے تو میری ID کو follow کر کے حوصلہ افزائی ضرور فرمائیں۔ ❤️✨
آپ کا ایک follow، ایک محنتی editor کے لیے بہت بڑا حوصلہ ہے۔ 🤝❤️
2026-09-18 10:13:11
0
━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━❤️❥❥═══ ȶǟʀɨզ ═ :
2026-09-17 18:17:59
1
ghani khan30302 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 10:24:56
0
ᥡᥝᥩᥳᥲᥐᥟᥠᥡ ᥝᥘᥘᥣᥫᥣᥠᥨ :
مفتی محمود صاحب کی قبر پر اللہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
2026-09-18 03:09:40
0
Asad Malakshai :
مولانا
2026-09-18 04:09:17
0
Hafiz Liaqat Ali ✅ :
جان
2026-09-18 06:03:49
0
🇲UHAMMAD_🇦TIF_🇴FFICIAL 🇵🇰 :
❤️❤️❤️. جان و جگر
2026-09-17 18:37:51
0
imdad khan :
تہ دہ مولانا سہ یے ضیاء الرحمان
2026-09-17 18:21:24
0
Samad Khan :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-17 19:01:52
0
Hayat Ullah :
jan injineer sb♥️
2026-09-17 18:21:00
0
Hanif afridi :
2026-09-18 03:00:21
0
𝒦𝒽𝒶𝓃 𝒜𝓏𝒽𝒶𝓇 🦅 :
2026-09-17 18:23:01
0
🥀حافظ حبیب الله :
first rply plzz🥹
2026-09-17 18:17:33
1
🥰🥰Koko🥰khan 🥰🥰 :
❤️❤️❤️
2026-09-18 20:12:36
0
😇✨محمد جنید✨😇 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-18 17:04:18
0
🥰🥰Koko🥰khan 🥰🥰 :
❤️❤️❤️
2026-09-18 20:11:55
0
🥰🥰Koko🥰khan 🥰🥰 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 20:11:46
0
Abdul Rahman Dayo :
🥰🥰🥰
2026-09-18 18:30:55
0
🥰🥰Koko🥰khan 🥰🥰 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 20:12:31
0
Khanvcv :
🥰🥰🥰
2026-09-18 16:38:44
0
bacha g :
🥰🥰🥰
2026-09-17 18:16:47
0
To see more videos from user @engziaurrehman, please go to the Tikwm
homepage.