@atiq__typist2: کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ سامنے والا وہ بات زبان سے ، پوچھے جو ہماری آنکھیں ہر وقت کہتی ہیں۔ سکون کیا ہے؟ سکون کسی جگہ کا نام نہیں، نہ ہی یہ دنیا کی آسائشوں میں ملتا ہے۔ میرے لیے تو سکون کا مطلب بس تم ہو۔ کاش ایک بار تم اپنی نظریں میری نظروں کے سامنے لا کر یہ سوال کرو، اور میں بنا کچھ کہے، بس دھیرے سے اپنی نگاہیں اتھاؤں اور تمہیں دیکھ لوں۔ میری وہ ایک نظر تمہارے ہر سوال کا جواب ہوگی۔ یہ بتانے کے لیے کافی ہوگی کہ میری کائنات میرا چین اور میری ساری خوشیاں تم سے شروع ہو کر تم ہی ... پر ختم ہوتی ہیں ❤️‍🩹 #fyp

𓆩عتیق𓆪 ❤️‍🩹
𓆩عتیق𓆪 ❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 17 September 2026 18:19:52 GMT
5471
439
4
28

Music

Download

Comments

anukihunyar1
☺️Leechi ☺️ :
hayeee❤️‍🩹🥹
2026-09-17 18:25:51
1
lalazamin17
LALA ZAMIN PATHAN :
Bro plz caption
2026-09-18 10:26:16
1
maliknafeel56
Malik Nafeel 56 :
2026-09-18 05:34:11
2
To see more videos from user @atiq__typist2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About