@aestheticbyghalib_: ایک غلط شخص کی طرف سے ملنے والا دھوکہ صرف ایک رشتے کو نہیں توڑتا، بلکہ انسان کے اندر اعتماد کی وہ جگہ بھی زخمی کر دیتا ہے، جہاں کبھی ہر نئے شخص کے لیے یقین پیدا ہوا کرتا تھا۔ پھر ایک کی بے وفائی کا بوجھ کئی بے قصور لوگوں پر پڑتا ہے، اور انسان صحیح لوگوں کو بھی شک کی نظر سے دیکھنے لگتا ہے۔ کبھی کبھی ایک غلط انسان ہمیں یہ سکھا دیتا ہے کہ ہر مسکراہٹ سچی نہیں ہوتی، ہر وعدہ نبھانے کے لیے نہیں کیا جاتا، اور ہر قریب آنے والا شخص اپنا نہیں ہوتا۔ سب سے تلخ حقیقت یہی ہے کہ ایک شخص کا دھوکہ، کئی مخلص لوگوں کی سچائی پر بھی پردہ ڈال دیتا ہے۔
لیکن کچھ حقیقتیں بہت تلخ ہوتی ہیں انسان چاہتے ہوئے بھی ان کا یقین نہیں کرنا چاہتا🥺
2026-09-18 07:15:00
5
echoes of soul :
2026-09-18 18:07:04
1
شیریار :
❤️❤️❤️
2026-09-18 03:32:30
2
M u z a f f a r 🍂 :
♥️♥️♥️
2026-09-17 21:39:18
1
shahbaz :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-17 18:45:30
1
HamidNawab,,💫 :
🥰🥰🥰
2026-09-19 08:01:42
1
Sindhi Rizwan Ali :
❤️❤️❤️
2026-09-18 11:11:15
1
Sad life :
🥰🥰🥰
2026-09-17 18:40:29
0
@hafiz-786-rgt :
🥰🥰🥰
2026-09-19 09:56:17
1
Shujaat Ali Official :
🥰🥰🥰
2026-09-18 17:10:50
0
𝔸𝕫𝕞𝕠𝕠𝕟 :
❤️❤️❤️
2026-09-18 10:01:09
1
🙋🏻افضل علی :
❣️❣️❣️
2026-09-18 13:03:12
0
Yaseen Typist33 :
❤️❤️❤️
2026-09-18 13:01:01
1
M ЏΛSłЯ HΛłÐΞЯ :
🌸🌸🌸
2026-09-19 19:34:20
2
Z E E 👑 :
🥰🥰🥰
2026-09-20 15:30:22
1
🚬ع🕊️ :
❤️❤️❤️
2026-09-17 18:33:30
1
Maham Noor🌸, :
گر زندگی میں کسی نے تمہیں میرے جیسا چاہا،
تو آؤ… لعنت بھیج دینا مجھ پر۔
اگر کسی نے تمہاری خاموشیوں کو بھی سمجھا،
تمہاری ناراضی 🌸میں بھی تمہیں منایا،
تمہاری ہر خامی کو قبول کرکے تمہیں بے حد چاہا،
اور تمہیں کھونے کے خوف سے خود کو بارہا توڑا…
تو پھر بے شک کہنا کہ میری محبت کم تھی۔ ❤️🩹
ورنہ یاد رکھنا،
کچھ لوگ زندگی میں دوبارہ نہیں ملتے،
اور کچھ محبتیں ختم نہیں ہوتیں…
بس انسان انہیں اپنے دل میں دفن کرکے جینا سیکھ لیتا ہے۔ 🥀
2026-09-19 16:55:37
1
To see more videos from user @aestheticbyghalib_, please go to the Tikwm
homepage.