@AL HASAN ✅ الحسن والوں کا بہت بہت شکریہ! ❤️میں نے ایک سوٹ آرڈر کیا تھا، پارسل بہت اچھی پیکنگ کے ساتھ وقت پر موصول ہوا۔ سوٹ کا دوپٹہ دو جگہ سے تھوڑا خراب تھا، جس پر میں نے الحسن والوں سے رابطہ کیا۔ انہوں نے بہت اچھے طریقے سے مسئلہ حل کرنے کی پیشکش کی کہ اگر چاہیں تو سوٹ ایکسچینج کروا لیں، ورنہ مکمل پیمنٹ واپس کر دی جائے گی۔
میں نے سوٹ واپس بھیج دیا اور الحمدللہ میری پوری پیمنٹ بھی واپس کر دی گئی۔ آج کل آن لائن شاپنگ میں اکثر مسائل دیکھنے کو ملتے ہیں، لیکن الحسن والوں نے جس طرح اپنی بات پر قائم رہتے ہوئے میرا مسئلہ حل کیا، وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔ ❤️بہت بہت شکریہ! کسٹمر کے ساتھ اتنا اچھا رویہ رکھنے پر دل سے تعریف بنتی ہے۔ ان شاء اللہ دوبارہ بھی ضرور شاپنگ کروں گی۔ ❤️✨
2026-09-18 18:19:19
0
altaf gujjar 🥰 :
👍👍👍👍
2026-09-18 01:37:30
0
Jaan HSk :
🥰🥰🥰
2026-09-17 19:02:43
1
Mrs Zulfiquar :
❤️❤️❤️
2026-09-18 10:41:19
0
Mahi arain Pakistan :
💞
2026-09-18 04:18:08
0
z.shirzad5 :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-18 05:29:07
0
srdar ahmad :
🥰🥰🥰
2026-09-18 16:51:43
0
nuzhatajaz6 :
❤️
2026-09-18 01:27:46
0
Shazia saqib :
😁😁😁
2026-09-18 19:31:48
0
brand boy :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-19 03:57:09
0
To see more videos from user @alhasan0210, please go to the Tikwm
homepage.